محمد مصطفٰی میرو (1941ء - 22 دسمبر 2020ء[3] ) ایک سوری سیاست دان تھے، جو نے 7 مارچ 2000ء سے 10 ستمبر 2003ء تک سوریہ کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

محمد مصطفی میرو
(عربی میں: مُحمَّد مُصطفى ميرو ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعظم سوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 مارچ 2000  – 10 ستمبر 2003 
محمود زعبی  
محمد ناجی عطری  
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1941ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
التل، شام   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 دسمبر 2020ء (78–79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ شام (1941–1958)
متحدہ عرب جمہوریہ (1958–1961)
سوریہ (1961–2020)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بعث پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ دمشق
ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

میرو 1941ء میں دمشق کے مضافات میں ٹل کے ایک دیہی سنی خاندان میں پیدا ہوا تھے۔ [4][5]

انھوں نے دمشق یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں انھوں نے ماسکو یونیورسٹی سے عربی زبان اور ادب میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب تاریخ اشاعت: 22 دسمبر 2020 — وفاة رئيس مجلس الوزراء الأسبق محمد مصطفى ميرو — اخذ شدہ بتاریخ: 22 دسمبر 2020 — سے آرکائیو اصل فی 22 دسمبر 2020
  2. تاریخ اشاعت: 22 دسمبر 2020 — وفاة رئيس مجلس الوزراء السوري الأسبق محمد مصطفى ميرو متأثرا بإصابته بفيروس كورونا — اخذ شدہ بتاریخ: 22 دسمبر 2020 — سے آرکائیو اصل فی 22 دسمبر 2020
  3. وفاة آخر رئيس وزراء في عهد حافظ أسد بفيروس كورونا
  4. "Syria Primer" (PDF)۔ Virtual Information Center۔ 24 اپریل 2003۔ 2013-02-22 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-02
  5. Robert G. Rabil (2006)۔ Syria, The United States, and the War on Terror in the Middle East۔ Greenwood Publishing Group۔ ص 31۔ ISBN:978-0-275-99015-2۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-15