محمد منشا تابش قصوری
محمد منشا تابش قصوری اہلسنت و جماعت کے اکابر، مدرس، مصنف اور اعلیٰ خطیب ہیں۔
محمد منشا تابش قصوری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | محمد منشا |
پیدائش | ؍1944ء ہری ہر ضلع قصور |
تاریخ وفات | ؍ ،24 ستمبر 2022ء |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
ادبی تحریک | اہلسنت |
مادر علمی | دار العلوم حنفیہ فریدیہ بصیر پور |
کارہائے نمایاں | مصنف اورمدرس |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
نام
ترمیمنام محمد منشا والد کا نام میاں اللہ دین تخلص تابش، قصوری اور سیالوی ہے۔
ولادت
ترمیمتعلیم و تربیت
ترمیمقرآن کریم گھر میں پڑھا، پرائمری پاس گاؤں کے اسکول سے کی، میٹرک ہائی اسکول گنڈا سنگھ والا سے 1956ء میں کیا میٹرک کے بعد دار العلوم حنفیہ فریدیہ بصیر پور میں داخل ہوئے 1377ھ سے 1385ھ تک علوم دینیہ میں دسترس حاصل کی۔
سلسلہ بیعت
ترمیم1971ء میں خواجہ قمر الدین سیالوی کے ہاتھ پر سلسلہ چشتیہ میں بیعت کی۔
اساتذہ کرام
ترمیمفقیہ اعظم محمد نور اللہ نعیمی بصیر پوری، مولانا محمد باقر ضیاء اور صاحبزادہ نصر اللہ نوری کی شاگردی حاصل تھی اس کے علاوہ شاعری میں مولانا ضیااللہ قادری کی شاگردی حاصل کی۔
خدمات
ترمیم- خطیب جامع مسجد فردوس ٹینریز مرید کے
- مرکزی انجمن حزب الرحمن بصیر پور کے نائب ناظم رہے
- ملکی جرائد و رسائل میں بہت مضامین تحریر کیے
تصنیفات
ترمیمبہت سی تصنیفات میں سے چند ایک یہ ہیں
- محمد نور
- تذکرۃ الصدیق
- راہ عمل
- انوار الصیام
- گنج شکر
- اظہار حقیقت[1]
- دعوت فکر
وفات
ترمیم24 ستمبر 2022ء کو وفات ہوئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تذکرہ علمأ اہل سنّت و جماعت لاہور، ص 409،پیر زادہ محمد اقبال فاروقی۔ مکتبہ نبویہ گنج بخش لاہور