محمد نبی حبیبی

ایرانی سیاست دان

محمد نبی حبیبی (19 دسمبر 1945 – 29 جنوری 2019ء)[3] ایک ایرانی سیاست دان تھے۔ وہ سال 2004ء سے اپنی وفات تک حزب مؤتلفہ اسلامی کے جنرل سیکریٹری رہے۔[4] حبیبی سال 1983ء سے 1987ء تک مسلسل 44 ماہ تہران کے میئر رہے۔[5]

محمد نبی حبیبی
تفصیل=
تفصیل=

میئر تہران
مدت منصب
دی 1362 – آبان 1366
حسین بنکدار (سرپرست)
سید مرتضی طباطبائی
گورنر تہران
مدت منصب
8 خرداد 1362 – 17 دی 1362
وزیر اعظم میر حسین موسوی
وزیر علی اکبر ناطق نوری
محمد سپہری راد
حسین طاہری
گورنر خراسان
مدت منصب
16 شہریور 1360[1] – اردیبہشت 1362
وزیر اعظم محمد رضا مہدوی کنی (سرپرست)
میر حسین موسوی
وزیر سید کمال الدین نیک روش
علی اکبر ناطق نوری
حسن غفوری فرد
عبد اللہ کوپائی
گورنر فارس
سرپرست
مدت منصب
اردیبہشت 1359 – 16 شہریور 1360
وزیر اعظم محمد علی رجائی
محمد جواد باہنر
وزیر محمد رضا مہدوی کنی
علی دانش منفرد
عباس نصیریان
معلومات شخصیت
پیدائش 19 دسمبر 1945ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ورامین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 جنوری 2019ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام (شیعہ)
جماعت حزب مؤتلفہ اسلامی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 4
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری ایران
کمانڈر لشکر فرودگاہ‌ہائے کشور[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "شہردار جدید تہران و استاندار خراسان انتخاب شدند"۔ مورخہ 2018-05-08 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-30
  2. هدایت، راحله (19 خرداد 1383)۔ "مخالف سهم‌خواهی حزبی هستیم/ برای ریاست جمهوری در چارچوب جبهه پیروان خط امام و رهبری فعالیتمان را آغاز کرده‌ایم"۔ ایسنا {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  3. دبیرکل حزب مؤتلفه اسلامی دار فانی را وداع گفت
  4. مراسم معارفه دبیرکل جدید حزب موتلفه اسلامی[مردہ ربط] شریف‌نیوز، 31 مرداد 1383
  5. معرفی محمدنبی حبیبی در وبگاه رسمی شهرداری تهران[مردہ ربط]