محمد یعقوب شیخ

پاکستان میں سیاستدان


محمد یعقوب شیخ پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی رکن ہیں۔ انھوں نے مئی 2018 میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔

محمد یعقوب شیخ
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
مقام پیدائش ڈیرہ اسماعیل خان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی دور ترمیم

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-39 (ڈیرہ اسماعیل خان-II) سے پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1] انھوں نے 79334 ووٹ حاصل کیے اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو شکست دی۔ [2] اس معرکے میں فضل رحمان کو 52031 ملے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Imran Khan's PTI on top as election results come in"۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2018 
  2. "NA-39 Result - Election Results 2018 - Dera Ismail Khan 2 - NA-39 Candidates - NA-39 Constituency Details - thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2018 

بیرونی ربط ترمیم

مزید پڑھیے ترمیم