مراٹھی مسلمان ان مسلمان کو کہتے ہیں جن کی مادری زبان مراٹھی ہے اور جو مہاراشٹر میں رہتے ہیں۔ یہ لوگ اکثر صنعت اور تجارت سے جڑے رہتے ہیں۔

مراٹھی مسلمان
मराठी मुस्लिम
گنجان آبادی والے علاقے
ہندوستانپاکستانبرطانیہکنیڈا
زبانیں
مراٹھیاردوہندی
مذہب
اہل سنت، اہل تشیع، اسماعیلی
متعلقہ نسلی گروہ
مراٹھی قوممہاجر قومپاکستانی قومپشتونجاٹ

1947ء میں، بہت سارے مراٹھی مسلمان پاکستان منتقل ہو گئے اور کراچی، سندھ میں مقیم پزیر ہو گئے۔

2001ء کی بھارتی مردم شماری کے مطابق، 10,270,485 مسلمان مہاراشٹر میں رہتے ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Indian Census 2001 – Religion"۔ 2007-03-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-01
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔