مرزا آباد

پاکستان کا ایک گاؤں

مرزا آباد (Eng:Mirza Abad ) پاکستان کا ایک گاؤں ہے۔ جو صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کی یونین کونسل دولت پور میں ایک آباد مقام ہے.[1]

مرزا آباد
مرزا آباد ،حسیب مرزا
مرزا آباد ،حسیب مرزا
مرزا آباد is located in پاکستان
مرزا آباد
مرزا آباد
Location in Pakistan
متناسقات: 32°41′12.71200″N 73°20′48.99″E / 32.6868644444°N 73.3469417°E / 32.6868644444; 73.3469417متناسقات: 32°41′12.71200″N 73°20′48.99″E / 32.6868644444°N 73.3469417°E / 32.6868644444; 73.3469417
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع جہلم
تحصیلپنڈ دادن خان
پاکستان کی یونین کونسلیںدولت پور
آبادی (2021)
 • کل600
منطقۂ وقتPST (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)
ٹیلی فون کوڈ0544

تاریخ ترمیم

اس گاؤں میں پہلا گھر 1980 میں چکری گاؤں کے مرزا محمد یوسف صاحب نے آباد کیا تھا۔ کیونکہ یہاں آباد ہونے والا پہلا خاندان مرزا ذات کا تھا۔ آس پاس کے دیہات والے اس کو مرزا آباد کے نام سے پکارنے لگے. جس کی وجہ سے اس گاؤں کا نام مرزا آباد پڑ گیا۔[2]

نزدیکی دیہات ترمیم

گاؤں کے مشرق میں چکری، مغرب میں گہوڑہ گاؤں اور جنوب میں پنڈی سید پور اور شمال میں ایک بہت طویل پہاڑی سلسلہ ہے جس میں کھیوڑہ سالٹ مائن آتی ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Jhelum block wise" (PDF)۔ pbs.gov.pk۔ 09 مئی 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2022 
  2. "Jhelum References map 2014" (PDF)۔ reliefweb.int۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2022