مزمل حسین کاپڑیا

پاکستانی عالم دین اور تعلیمی شخصیت

مفتی مزمل حسین کاپڑیا (پیدائش؛ 1960 - 2021) ایک پاکستانی معروف عالم دین، تعلیمی شخصیت اور اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ کے نائب مدیر اور بنیادی رکن تھے.[1][2]

مزمل حسین کاپڑیا
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1960ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات جنوری2021ء (60–61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن میوہ شاہ قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن
جامعہ ام القری   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ ولی حسن ٹونکی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفتی ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم ترمیم

1981 میں جامعہ العلوم الاسلامیہ سے درس نظامی کی. انھوں نے ولی حسن ٹونکی کی زیر نگرانی اسلامی فقہ میں مہارت حاصل کرکے مفتی کا سند بھی حاصل کیا۔ انھوں نے پانچ سال تک جامعہ ام القری، مکہ مکرمہ میں ، اصول دین کے موضوع پر تعلیم حاصل کی۔[3][4]

وفات ترمیم

فروری ، 2021 میں انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ ان کے استاد قاری محمد رفیق نے جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن میں پڑھائی. جس میں ہزاروں کی تعداد میں علما وطلباسمیت اور عوام نے شرکت کی. مولانا عبدالرزاق اسکندر، مولانا سید سلیمان یوسف بنوری، مولانا انوار الحق حقانی، مفتی خالد محمود، محمد حنیف جالندھری، صاحبزادہ مولانا عزیز الرحمن رحمانی مولانا، امداداللہ یوسف زئی، مولانا قاری حق نواز و دیگر علما نے شرکت کی۔ان کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں ہوئی۔[5][6]

حوالہ جات ترمیم

  1. "معروف تعلیمی شخصیت مفتی مزمل حسین کاپڑیا انتقال کر گئے"۔ dailypakistan.com۔ 9 February 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2021 
  2. "مدیران ، نائب مدیران اور ٹرسٹیز"۔ اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ۔ 02 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2021 
  3. "اقراء روضۃ الاطفال کے سربراہ مفتی مزمل حسین کاپڑیا انتقال کرگئے"۔ jasarat.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2021 
  4. "مفتی مُزمل حسین کاپڑیا سعادت کی زندگی گزار کر چل بسے"۔ alert.com.pk۔ 02 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2021 
  5. "مفتی مزمل حسین کاپڑیا انتقال کر گئے"۔ jang.com.pk۔ 9 February 202۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2021 
  6. "ممتاز عالم دین مفتی مزمل حسین کاپڑیا انتقال کرگئے"۔ dunya.com.pk۔ 9 February 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2021