بحسیتا مسجد' (عربی میں: جَامِع بَحْسِيتَا)، جسے سیتا مسجد بھی کہا جاتا ہے، حلب، شام کی تاریخی مساجد میں سے ایک ہے، یہ مملوک دور کی ہے۔ یہ قدیم حلب کے ضلع العقبہ میں باب الفراج کلاک ٹاور اور حلب کی دارالکتب وطنیہ کے قریب واقع ہے۔حلب کے مؤرخ شیخ کامل الغازی کے مطابق اس کو 1350ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔ مسجد کا نام محلے کے سریانی نام بَيْت حَسِيُوتَا سے ماخوذ ہے جس کا مطلب " پاکیزگی کا گھر " ہے۔ [1][2]

مسجد بحسیتا
جَامِع بَحْسِيتَا
بنیادی معلومات
متناسقات36°12′14″N 37°09′14″E / 36.2039°N 37.1538°E / 36.2039; 37.1538
مذہبی انتساباسلام
علاقہسرزمین شام
ملکسوریہ
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرمملوک فن تعمیر
سنہ تکمیل1350
تفصیلات
گنبد1
مینار1
موادپتھر

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bahsita in the history of Aleppo"۔ 07 اگست 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2024 
  2. Bahsita mosque