مسجد بیت الفتوح

برطانیہ کی سب سے بڑی مسجد

بیت الفتوح لندن کے قصبے مورڈن میں واقع مملکت برطانیہ اور بلکہ تمام مغربی یورپ کی سب سے بڑی مسجد سمجھی جاتی ہے۔[1]

مسجد بیت الفتوح
لندن میں واقع
بنیادی معلومات
متناسقات51°23′46″N 0°11′56″W / 51.39611°N 0.19889°W / 51.39611; -0.19889
مذہبی انتساباسلام
مکتب فکراحمدیہ
ملکمملکت متحدہ
انتظامیہاحمدیہ
ویب سائٹwww.baitulfutuh.org
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرجدید
سنہ تکمیل2003ء
تعمیری لاگت£55 لاکھ (مسجد)
£15 ملین (کامپلیکس سمیت)
تفصیلات
گنجائش6,000 (مسجد)، 13,000 (کل)
گنبد1
گنبد کی اونچائی (خارجی)23 m
گنبد کا قطر (خارجی)18 m
مینار2
مینار کی بلندی36m اور 25.5m
Site area5.2 acre (2.1 ha)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "یورپ کی سب سے بڑی 'مسجد'"۔ بی بی سی نیوز اردو۔ اکتوبر 2003ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-28