مسجد حضرت بل

کشمیر کی مسجد حضرت بل

مسجد حضرت بل بھارت کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کی دار الحکومت سری نگر میں واقع ایک مشہور مسجد اور درگاہ ہے۔ اس مسجد کی خصوصیت یہ ہے کہ یہاں پیغمبر محمد صاحب کے موئے مبارک محفوظ ہیں جنہیں لوگ خاص مواقع پر زیارت کرنے کا شرف حاصل کرتے ہیں۔[1]

حضرت بل مسجد
بنیادی معلومات
متناسقات34°7′45″N 74°50′32″E / 34.12917°N 74.84222°E / 34.12917; 74.84222
مذہبی انتساباسلام
ضلعسری نگر
ریاستجموں و کشمیر
علاقہوادی کشمیر
ملکبھارت
حیثیتفعال
لمبائی105 میٹر (344 فٹ)
چوڑائی25 میٹر (82 فٹ)
گنبد1
مینار1
مسجد حضرت بل

حوالہ جات

ترمیم