مسرور ، نارووال
مسرور( انگریزی: Masroor) پنجاب پاکستان کا ایک قصبہ اور تحصیل شکر گڑھ کی ایک یونین کونسل جو ضلع نارووال میں واقع ہے۔ یہاں خواجہ عبد السلام چشتی کا مزار ہے[1] [2]
ملک | پاکستان |
---|---|
صوبہ | پنجاب |
ضلع | نارووال |
تحصیل | شکر گڑھ |
یونین کونسل | مسرور |
آبادی | |
• زبانیں | پنجابی، اردو |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |
ڈاک رمز | 51800 |
ٹیلی فون کوڈ | 0542 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "TMA Shakargarh Website"۔ 02 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2017
- ↑ "Narowalpk Site is About Narowal City, Largest website of Narowal, Narowal information, Narowal School & Colleges Board Result, Narowal Map, Narowal PTCL Directoy,Narowal Impor.۔."۔ 15 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2017