مشتاق دربھنگوی
انصار الحق : قلمی نام مشتاقؔ دربھنگوی ( پیدائش: 5 فروری 1958ء) بھارت کی ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کی ایک مشہور اور معروف اردو ادبی شخصیت، جو ہمیشہ اردو ادب سے اور اردو ادب والوں سے جڑی رہتی ہے، وہ مشتاق صاحب ہیں۔
انصار الحق | |
---|---|
پیدائش | 05فروری 1958ء دربھنگہ، بہار، بھارت |
رہائش | دربھنگہ , بہار |
اسمائے دیگر | مشتاق دربھنگوی |
پیشہ | ادب سے وابستگی |
وجہِ شہرت | شاعری |
مذہب | اسلام |
روایتی اردو اور روایتی اصنافِ اردو کو زندہ رکھنے کی کوشش میں ہمیشہ لگے رہے مشتاق صاحب، کئی اردو کتابو ں کی تصنیف و تخلیق ہی نہیں بلکہ کئی کتابوں کو مرتب کیا منظر عام پر لایا۔
بچپن اور تعلیم
ترمیمنام والدین : مرحوم شیخ نور محمد، مرحومہ حامدہ خاتون تعلیم: بی کام مشغلہ: جوائنٹ ایڈیٹر ’’روزنامہ اخبار مشرق‘‘ کولکتہ
ادبی سفر
ترمیمآغاز شاعری: 1980ء
نجی زندگی
ترمیمآغازِ حیاتِ نو: 1979ء، ہمراہ شکیلہ خاتون اولادیں: نسرین بانو، تسکین بانو، تحسین بانو، مہ جبین بانو، یاسمین بانو، مبشر حیات، مدثر حیات، مزمل حیات
تصانیف اور تالیفات
ترمیم؛کتابیں:
- سلگتے احساس
- شمع فروزاں
- سمندر کی لہریں
- لاالہ الاللہ
- صلی علیٰ محمد
- اقوال زریں
- ہنسی کے پھول
- نانی اماں کے ٹوٹکے
- پہیلیاں
- میر بھی ہم بھی
- جانِ غزل
ایوارڈ
ترمیم- ’’شاہ ادب ایوارڈ‘‘ منجانب ’’بزم وامق‘‘ کلکتہ
- اردو اکیڈمی، مغربی بنگال ایوارڈ 2015ء۔ گلزار دہلوی کے ہاتھوں۔ ایوارڈ مع 25 ہزار روپئے نقد انعام۔
- رمز عظیم آبادی ایوارڈ
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- http://urduyouthforum.org/biography/biography-Mushtaque-Darbhangwi.htmlآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urduyouthforum.org (Error: unknown archive URL)
- http://www.mushtaqued.blogspot.in/آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mushtaqued.blogspot.in (Error: unknown archive URL)