معراج ہمایوں خان
معراج ہمایوں خان (پیدائش 8 اگست 1945)، ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ماہر تعلیم ، سماجی کارکن اور سیاست دان ہیں جو قومی وطن پارٹی سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن ہیں۔ وہ کمیٹی کی چیئرپرسن ہیں [1] اور مختلف کمیٹیوں کی رکن ہیں۔ [2]
معراج ہمایوں خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 اگست 1945ء (79 سال) صوابی |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی (شیرپاؤ) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیممعراج 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ WR-19 سے قومی وطن پارٹی کے ٹکٹ پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 23 ستمبر 2019 کو صوابی میں پارٹی ورکرز کنونشن میں پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی۔ معراج ہمایوں خان نے ایم ای ، بی ایس سی اور ایم اے کی ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ انھیں 2002 میں صدر پاکستان نے اعزاز الفضیلت برائے تعلیم سے نوازا تھا ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "STANDING COMMITTEE NO. 28 ON SCIENCE AND TECHNOLOGY AND INFORMATION TECHNOLOGY DEPARTMENT="۔ www.pakp.gov.pk۔ 02 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2017
- ↑ "Special Committee on the issue of Business activities in the University Town Peshawar"۔ www.pakp.gov.pk۔ 31 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2017