العزیز یا الازغ (ترکی: Elâzığ) ترکی کا ایک رہائشی علاقہ جو صوبہ العزیز میں واقع ہے۔[3]

الازیغ
بلدیہ
Elazığ5.JPG
الازیغ
Seal
ملکترکی
علاقہمشرقی اناطولیہ علاقہ
صوبہصوبہ العزیز
حکومت
 • میئرمجاہد ینی لماز (اے کے پی)
 • گورنرمعمر ارول
رقبہ[1]
 • ضلع2,211.07 کلومیٹر2 (853.7 میل مربع)
بلندی1,067 میل (3,501 فٹ)
آبادی (2012)[2]
 • شہری347,857
 • ضلع406,300
منطقۂ وقتمشرقی یورپی وقت (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)مشرقی یورپی وقت (UTC+3)
رمزِ ڈاک23 xxx
ٹیلی فون کوڈ(+90) 424
گاڑی کی نمبر پلیٹ23
ویب سائٹhttp://www.elazig.bel.tr/

وجہ تسمیہترميم

الازیغ کا اصل نام معمورة العزیز تھا جو تحریف کے بعد الازغ ہو گیا۔ اچھے بھلے عربی فارسی نام کا یہ بگاڑ ترکی زبان کے لاطینی رسم الخط کا شاخسانہ ہے جسے مصطفی کمال نے جبراً ترکوں پر مسلط کیا تھا تا کہ انہیں ان کے اسلامی ماضی سے کاٹ دیا جائے۔ مصطفی کمال کے احکامات کا نتیجہ ہے ہے کہ خلیفہ عبدالعزیز عثمانی(1839ء تا1861ئ) نے العزیز نام کا جو شہر اناطولیہ میں بسایا تھا، وہ پہلے الازز (Elaziz) اور پھر الازگ (Elazig) بن گیا۔ آج انگریزی اٹلسوں کے ’’ الازگ‘‘ اور عربی اٹلسوں کے ’’ الازغ‘‘ کو دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے کہ اس کا اصل نام ’’ العزیز‘‘ ہے جو اللہ کا صفاتی نام ہے۔[4]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Area of regions (including lakes), km²". Regional Statistics Database. Turkish Statistical Institute. 2002. اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2013. 
  2. "Population of province/district centers and towns/villages by districts - 2012". Address Based Population Registration System (ABPRS) Database. Turkish Statistical Institute. اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2013. 
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Elâzığ". 
  4. نوائے وقت کالم