مقبل بن ہادی الوادعی
مقبل بن ہادی الوادعی (عربی: مقبل بن هادي الوادعي) (ولادت: 1933ء - وفات: 21 جولائی 2001ء) مسلم عالم دین اور محدث تھے۔
مقبل بن ہادی الوادعی | |
---|---|
(عربی میں: مقبل بن هادي الوادعي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1933ء دماج |
وفات | 21 جولائی 2001ء (67–68 سال) جدہ |
مدفن | مقبرۃ العدل |
شہریت | یمن (22 مئی 1990–) عربی یمنی جمہوریہ (26 ستمبر 1962–22 مئی 1990) مملکت متوکلیہ یمن (–26 ستمبر 1962) |
مذہب | اسلام [1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ |
استاذ | عبد العزیز ابن باز ، عبد الله بن حميد ، البانی ، تقی الدین ہلالی ، يحيى ابن عثمان مدرس |
تلمیذ خاص | عبد الرحمان مرائی |
پیشہ | محدث ، فقیہ ، مصنف ، دعوہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیممقبل الوادعی 1920ء کے آخر میں اور 1930 کی دہائی کے اوائل میں شمالی یمن کے شہر صعدہ کے قریب پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق زیدی قبیلے سے تھا اور ابتدائی طور پر وہ زیدی شیعہ تھے۔[2] مقبل الوادعی نے جوانی میں ہی یمن کو چھوڑ دیا اور ملازمت کے لیے سعودی عرب کا سفر کیا اور اسلامی اسکالرشپ کے سنی کاموں سے واقف ہوئے۔[3][صفحہ درکار]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مقبل بن هادي الوادعي - المكتبة الشاملة — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2024
- ↑ François Burgat (2008)۔ Islamism in the Shadow of Al-Qaeda۔ University of Texas Press۔ ص 22۔ ISBN:9780292718135
- ↑ Bonnefoy, L. (2009) in Meijer, R. (ed.) Global Salafism