مقیاس خلافت مناظر اعظم مولانا محمد عمر اچھروی کی اردو تصنیف ہے۔

تفصیل

ترمیم

مقیاس الخلافت میں محمد ﷺکی حیات طیبہ حضور ﷺ کے اصحاب کی شان کا ذکر قرآن و حدیث کی روشنی میں کیا ہے مولانا محمد عمر اچھروی کہتے ہیں کہ جو اصحاب مصطفٰی ﷺ کو مومنین مصطفٰی ﷺ نہیں کہتا وہ خدا اور نبی ﷺ کو سخت دیتا ہے اور جو نبی ﷺکو تکلیف دیتا ہے اس لیے اللہ تعالی نے سخت عذاب کی وعید سنائی ہے مولانا محمد عمر نے اس کتاب میں شیعہ علی رضا کے ساتھ کیے جانے والے مناظرہ کو تحریر کیا ہے مولانا محمد عمر کا یہ مناظرہ نبی ﷺ کی حالات زندگی اصحاب نبی ﷺ سے متعلقہ ہے علی رضا نے مولانا محمد عمر سے سوالات کیے ہیں ان کے جوابات مولانا محمد عمر نے قرآن و حدیث کے علاوہ شیعہ احادیث کی کتابوں سے دیے ہیں اور آخر میں ان کو بتلا دیا کہ جو بھی نبی کریم ﷺ اور ان کے اصحاب کا انکار کرے گا اس کو دنیا اور آخرت دونوں میں سخت عذاب ہوگا لہٰذا بہتر ہے کہ مصطفٰی ﷺ کے اصحاب کو تسلیم کر لو اس میں دنیا اور آخرت میں نجات ہے

کتاب کے مشتملات

ترمیم

اس کتاب میں شیعہ و سنی نزاعی مسائل کو بڑے بڑے موضوعات پر مفصل اور مدلل گفتگو کی گئی ہے یہ 722 صفحات پر مشتمل ہے [1]

دیگر تصنیفات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. مقیاس خلافت، ابو عبد الوہاب محمد عمر اچھروی، المقیاس پبلشر دربار مارکیٹ لاہور