مقیاس وہابیت
مقیاس وہابیت مناظر اعظم مولانا محمد عمر اچھروی کی مناظرہ میں اردو تصنیف ہے۔
کتاب کے مشتملات
ترمیمیہ کتاب مقیاس مناظرہ کا دوسرا حصہ ہے جس کا نام مقیاس وہابیت رکھا گیا جس میں مناظرہ واہگرہ اور مانا ٹبہ کی تفصیل بیان کی گئی یہ 667صفحات پر مشتمل ہے اور 1993ء میں دوسری بار طبع ہوئی[1]
دیگر تصنیفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ مقیاس وہابیت، ابو عبد الوہاب محمد عمر اچھروی، مقیاس پبلشر دربار ماکیٹ لاہور