خواتین چارملکی کرکٹ سیریزملائیشیا 2023ء

ملائیشیا خواتین کی چار ملکی سیریز 2023ء ایک ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل (T20I) کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو اگست 2023ء میں ملائیشیا میں ہو گا [1] حصہ لینے والی ٹیمیں میزبان ملائیشیا کے ساتھ ہانگ کانگ ، کویت اور نیپال ہوں گی۔ [2] تمام میچ کلنگ کے بایویماس اوول میں کھیلے جائیں گے۔ [3] یہ ٹورنامنٹ 2023 ءکے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے چاروں ٹیموں کی تیاری کا حصہ بنے گا۔ [4]

ملائیشیا خواتین کی چارملکی سیریز 2023ء
تاریخ22 – 26 اگست 2023ء
منتظمملائیشین کرکٹ ایسوسی ایشن
کرکٹ طرزٹوئنٹی20 بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ-روبن اور فائنل
میزبان ملائیشیا
فاتح   نیپال
رنر اپ ہانگ کانگ
شریک ٹیمیں4
کل مقابلے8
بہترین کھلاڑینیپال اندوبرما
کثیر رنزملائیشیا عینا حمزہ ہاشم (91)
کثیر وکٹیںکویت مریمہ حیدر (7)
نیپال سیتاراناماگر (7)

شریک دستے

ترمیم
  ہانگ کانگ[5]   کویت[6]   ملائیشیا[7]     نیپال[8]

راؤنڈ رابن

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1     نیپال 3 2 1 0 4 0.853
2   ہانگ کانگ 3 2 1 0 4 0.193
3   ملائیشیا 3 2 1 0 4 0.007
4   کویت 3 0 3 0 0 −1.244
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[9]

  فائنل کی طرف پیش قدمی
  تیسری پوزیشن کے پلے آف میں آگے بڑھا

مقابلوں کی تفصیل

ترمیم
22 اگست 2023ء
09:30
سکور کارڈ
کویت  
22/7 (5 اوورز)
ب
  ملائیشیا
23/2 (3.5 اوورز)
مریم عمر 9 (10)
نک نور عتیلہ 3/6 (1 اوورز)
عینا حمزہ ہاشم 13* (13)
مریم حیدر 1/4 (1 اوورز)
ملائیشیا 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: ڈینش سیوکمارن (ملائیشیا) اور نارائنن سیون (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: عینا حمزہ ہاشم (ملائیشیا)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث میچ کو 5 اوورز فی سائیڈ تک کم کر دیا گیا۔
  • مسفیرہ نور عینا اور نور عائشہ (ملائیشیا) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

22 اگست 2023ء
14:00
سکور کارڈ
ہانگ کانگ  
84 (19.1 اوورز)
ب
    نیپال
87/4 (15.5 اوورز)
کیری چن 34 (29)
سیتاراناماگر 5/16 (4 اوورز)
سمجھنا کھاڈکا 36* (36)
کیری چن 1/7 (1 اوور)
نیپال 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: روڈی اسمانڈی (ملائیشیا) اور نارائنن سیون (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: سیتاراناماگر (نیپال)
  • نیپال نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوجامہاتو (نیپال) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

23 اگست 2023ء
09:30
سکور کارڈ
ملائیشیا  
68 (19.5 اوورز)
ب
  ہانگ کانگ
42/0 (9 اوورز)
ماس ایلیسا 30 (35)
مریم بی بی 2/9 (3 اوورز)
ہانگ کانگ 10 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: وشوانادن کالی داس (ملائیشیا) اور نارائنن سیون (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: ماریکو ہل (ہانگ کانگ)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث ہانگ کانگ کو 12 اوورز میں 42 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔

23 اگست 2023ء
14:00
سکور کارڈ
نیپال  
89/8 (20 اوورز)
ب
  کویت
55 (20 اوورز)
اندوبرما 23 (19)
مریم حیدر 4/8 (4 اوورز)
ضیفہ جیلانی 11 (19)
اندوبرما 3/10 (4 اوورز)
نیپال 34 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: نور ہجرہ (ملائیشیا) اور وشوانادن کالی داس (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: اندوبرما (ملائیشیا)
  • کویت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • خوشی ڈنگول (نیپال) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

25 اگست 2023ء
09:30
سکور کارڈ
ہانگ کانگ  
75 (18.2 اوورز)
ب
  کویت
59 (16.3 اوورز)
پریادا مرلی 16 (21)
بیٹی چن 3/12 (3.3 اوورز)
ہانگ کانگ 16 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: نور ہجرہ (ملائیشیا) اور وشوانادن کالی داس (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: آمنہ شریف طارق (کویت)
  • کویت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سوچیتا لیتا ڈی سا (کویت) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

25 اگست 2023ء
14:00
سکور کارڈ
نیپال  
83/7 (18 اوورز)
ب
  ملائیشیا
85/4 (16.2 اوورز)
عینا حمزہ ہاشم 37* (39)
پوجا مہتو 1/13 (2 اوورز)
ملائیشیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: نور ہجرہ (ملائیشیا) اور زیدان طحہ (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: عینا حمزہ ہاشم (ملائیشیا)
  • ملائیشیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 18 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔ ملائیشیا کو 18 اوورز میں 85 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
  • اردینہ بہ نبیل (ملائیشیا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسری پوزیشن کا پلے آف

ترمیم
26 اگست 2023ء
09:30
سکور کارڈ
ملائیشیا  
112/4 (20 اوورز)
ب
  کویت
77/8 (20 اوورز)
عینا حمزہ ہاشم 46* (53)
مریم عمر 2/17 (4 اوورز)
ضیفہ جیلانی 38 (58)
عائشہ الیسا 3/19 (4 اوورز)
ملائیشیا 35 رنز سے جیت گیا۔
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: ڈینش سیوکماران (ملائیشیا) اور زیدان طحہ (ملائیشیا)
  • کویت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اینجل گیبریلا ڈی کوسٹا (کویت) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

فائنل

ترمیم
26 اگست 2023ء
14:00
سکور کارڈ
ہانگ کانگ  
101/6 (20 اوورز)
ب
    نیپال
37/1 (5.3 اوورز)
کیری چن 29 (45)
خوشی ڈنگول 3/20 (3 اوورز)
اندوبرما 19* (19)
اقرا سحر 1/13 (2 اوورز)
نیپال 13 رنز سے جیت گیا۔ (ڈی ایل ایس میتھڈ)
بائوماس اوول, پانداماران
امپائر: نور ہجرہ (ملائیشیا) اور ڈینش شیوکماران (ملائیشیا)
بہترین کھلاڑی: خوشی ڈنگول (نیپال)
  • نیپال نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Malaysia to host 4 Team Women's T20I Quadrangular series starting 22nd August 2023"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2023 
  2. "Nepali women's cricket team departs for Malaysia"۔ NepalNews۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2023 
  3. "Nepali women's cricket team to compete T20 series featuring four nations"۔ Republica۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2023 
  4. "Malaysia Cricket to host Women's T20 Quadrangular series in August 2023"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023 
  5. "HK Women's squad for ICC Women's T20 World Cup Asia Qualifiers announced!"۔ Cricket Hong Kong۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2023 
  6. "Kuwait National Women's team powered by Al Muzaini Exchange Co. and led by skipper Amna Sharif is all set to depart to Kuala Lumpur for Malaysia T20I Women's Quadrangular series – 2023 followed by ICC Women's T20 World Cup Asia Qualifiers"۔ Kuwait Cricket (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023 
  7. "Let's show some support for the Malaysia T20i Women's Quadrangular Series 2023"۔ Malaysia Cricket Association (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2023 
  8. "Nepal's squad announced for Women's T20 World Cup Asia Qualifiers"۔ Cricnepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2023 
  9. "Women's T20 Quadrangular Series (in Malaysia) 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2023