ملائیشیا کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی

یہ ملائیشیا کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی (انگریزی: List of cities in Malaysia by population) ہے۔

ملائیشیا کے شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی
درجہ شہر ریاست آبادی (2020) آبادی (2010) شرح نمو
1 کوالا لمپور وفاقی علاقہ (ملائیشیا) کا پرچم وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا) 1,982,112 1,588,750 1.25
2 سیبیرانگ پیرائی  پینانگ 946,092 818,197 1.16
3 پیتالنیگ جایا  سلنگور 902,086 613,977 1.47
4 جوھر بھرو  جوھر 858,118 497,067 1.73
5 شاہ عالم، ملائیشیا  سلنگور 812,327 541,306 1.50
6 جارج ٹاؤن، پینانگ  پینانگ 794,313 708,127 1.12
7 سوبانگ جایا  سلنگور 771,687 708,296 1.09
8 ایپو  پیراک 759,952 657,892 1.16
9 سرمبان  نگری سمبیلان 681,541 515,490 1.32
10 اسکندر پوتری  جوھر 575,977 529,074 1.09
11 کوانتان  پاہانگ 548,014 427,515 1.28
12 کوتا کینابالو  صباح 500,425 452,058 1.11
13 ملاکا شہر  ملاکا 453,904 484,885 0.94
14 الور سیتار  قدح 423,868 405,523 1.05
15 کوالا تیرنگانو  تیرنگانو 375,424 337,553 1.11
16 کوچینگ  سراواک 349,147 325,132 1.07
17 پاسر گڈانگ  جوھر 312,437 46,571 6.71
18 میری  سراواک 248,877 234,541 1.06

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم