ملانہ ڈگر (انگریزی: Malana Daggar) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع بھکر میں واقع ہے۔ یہ ضلع بھکر کی تحصیل کلورکوٹ کا قصبہ اور ایک یونین کونسل ہے۔[1] یہ کلورکوٹ بھکر روڈ پر کلورکوٹ سے متصل پہلا قصبہ ہے


ملانہ ڈگر
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع بھکر
تحصیلکلور کوٹ
بلندی170 میل (560 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)
Calling code0453

تفصیلات

ترمیم

ملانہ ڈگر کی مجموعی آبادی 170 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ ملانہ ڈگر دریائے سندھ کے مشرقی کنارے پر واقع ہے۔ ضلع بھکر کے باقی حصوں کی طرح ملانہ ڈگر کی حدود بھی خیبرپختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ملتی ہیں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 25 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2017