ملیکہ بخاری

پاکستان میں سیاستدان


ملیکہ علی بخاری ایک پاکستانی سیاست دان خاتون ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کے قومی اسمبلی کی رکن ہیں اور پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔

ملیکہ بخاری
تفصیل=
تفصیل=

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف
آغاز منصب
7 ستمبر 2018
وزیر اعظم عمران خان
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 August 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی دور

ترمیم

وہ پاکستان کے 2018 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔

7 ستمبر 2018 کو وزیر اعظم عمران خان نے انھیں پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف مقرر کیا۔ [1]

مزید پڑھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. The Newspaper's Staff Reporter (12 August 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018