ارجمند بانو بیگم
مغل شہنشاہ شہاب الدین شاہ جہاں اول کی زوجہ اور مغل ملکہ۔ وزیراعظم ہِند ابوالحسن آصف خان کی بیٹی اور ملکہ نورجہاں کی بھتیجی۔
(ممتاز محل سے رجوع مکرر)
ممتاز محل یا ارجمند بانو بیگم (پیدائش: 27 اپریل 1593ء— وفات: 17 جون 1631ء) مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی زوجہ اور ملکہ ہندوستان تھیں۔ ممتاز محل کو ملکہ نورجہاں بعد مغلیہ سلطنت کی بااقتدار ترین ملکہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ شاہ جہاں نے اس کی محبّت میں تاج محل تعمیر کیا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
ملکہ مغلیہ سلطنت | ||||
دور حکومت | 19 جنوری 1628ء– 17 جون 1631ء | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 1 ستمبر 1593 آگرہ، مغلیہ سلطنت |
|||
وفات | 17 جون 1631 برھان پور، مغلیہ سلطنت |
|||
وجہ وفات | ز چگی ، زچہ انفیکشن | |||
مدفن | تاج محل | |||
مذہب | شیعیت | |||
شریک حیات | شاہ جہاں | |||
اولاد | اورنگزیب عالمگیر ، دارا شکوہ ، مراد بخش ، شاہ شجاع ، جہاں آرا بیگم ، روشن آرا بیگم ، گوہر آراء بیگم | |||
والد | بدل حسن آصف خان | |||
والدہ | پلوندریگی بیگم | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | تیموری خاندان ، مغل خاندان | |||
نسل | حورالنساء بیگم جہاں آرا بیگم دارا شکوہ شاہ شجاع روشن آراء بیگم اورنگزیب عالمگیر ایزد بخش ثریا بانو بیگم مراد بخش گوہر آراء بیگم |
|||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | ہمسر ملکہ | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فارسی | |||
درستی - ترمیم |
نگار خانہ
ترمیم-
شاہ جہاں اپنے تینوں فرزندان، دارا، شُجاع اور اورنگ زیب اور مرزا غیاث الدین بیگ کے ساتھ - ایک تصویر۔
-
تاج محل میں شاہجہاں اور ممتاز کے مزار۔
-
ممتاز محل کی قبر
-
تاج محل۔
حوالہ جات
ترمیم- Ebba Koch۔ The Complete Taj Mahal: And the Riverfront Gardens of Agra (Hardback) (First ایڈیشن)۔ Thames & Hudson Ltd۔ صفحہ: 288 pages۔ ISBN 0-500-34209-1
- Diana & Michael Preston (2007)۔ A Teardrop on the Cheek of Time (Hardback) (First ایڈیشن)۔ London: Doubleday۔ صفحہ: 354 pages۔ ISBN 978-0-385-60947-0
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ارجمند بانو بیگم سے متعلق تصاویر