مملکت اطالیہ
(مملکت اطالیہ (1861–1946) سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
مملکت اطالیہ (Kingdom of Italy) (اطالوی: Regno d'Italia) کا قیام 1861 میں ہوا جب ساردینیا کے بادشاہ وکٹر امینیول دوم نے اطالیہ کے بادشاہ ہونے کا اعلان کیا۔ ریاست کا قیام اطالیہ کے اتحاد سے عمل میں آیا جو مملکت ساردینیا زیر اثر ہوا۔
مملکت اطالیہ Kingdom of Italy Regno d'Italia | |
---|---|
1861–1946 | |
شعار: | |
ترانہ: | |
دار الحکومت | ٹیورن (1861–1864) فلورنس (1864–1871) روم (1871–1946) |
عمومی زبانیں | اطالوی |
مذہب | رومن کیتھولک |
حکومت | آئینی بادشاہت, وحدانی ریاست نمائندہ جمہوریت (1861–1928, 1943–1946) فاشسٹ یک جماعتی ریاست (1928–1943) |
بادشاہ | |
• 1861–1878 | وکٹر امینیول دوم |
• 1878–1900 | امبرٹو اول |
• 1900–1946 | وکٹر امینیول سوم |
• 1946 | امبرٹو دوم |
وزیر اعظم | |
• 1861 | کامیلو بنسو (اول) |
• 1922–1943 | بینیتو موزولینی (حکومت کا سربراہ) |
• 1945–1946 | Alcide De Gasperi (آخر) |
مقننہ | پارلیمنٹ |
سینیٹ | |
نائبین کا چیمبر, فاسکی اور کارپوریشنز کا چیمبر (1939–1943) | |
تاریخ | |
• زیورخ معاہدہ | نومبر 10, 1859 |
• | مارچ 17 1861 |
• روم پر قبضہ | ستمبر 20, 1870 |
• 1918 امن | نومبر 4, 1918 |
• روم مارچ | اکتوبر 28, 1922 |
• اطالوی مزاحمتی تحریک | اپریل 25, 1945 |
• | جون 2 1946 |
رقبہ | |
1936 (metro) | 310,196 کلومیٹر2 (119,767 مربع میل) |
آبادی | |
• 1861 | 22182000 |
• 1911 | 35845000 |
• 1936 (metro) | 42994000 |
کرنسی | اطالوی لیرا |
آیزو 3166 کوڈ | IT |