مندرہ بھاٹہ روڈ (انگریزی: Mandra-Bhata Road) جو مقامی طور پر بھاٹہ روڈ کے نام سے مشہور ہے، محکمہ شاہرات پنجاب کے زیر انتظام سڑک ہے جو جی ٹی روڈ مندرہ کو چوک پنڈوڑی سے براستہ کوری دولال، غوثیہ چوک جوڑ، بھاٹہ اور گرمالی سے ملاتی ہے۔ یہ سڑک تحصیل گوجر خان اور تحصیل کلر سیداں کو آپس میں ملاتی ہے۔ مندرہ بھاٹہ روڈ کو ڈیفینس روڈ بھی کہا جاتا ہے جو کہوٹہ کو جی ٹی روڈ سے ملانے کا قریب ترین راستہ ہے۔ یہ سڑک ضلع راولپنڈی میں واقع ہے ۔

مندرہ – بھاٹہ روڈ
بھاٹہ روڈ
Route information
Maintained by محکمہ شاہرات پنجاب
Length16 کلومیٹر (10 میل)
Major junctions
From جی ٹی روڈ قومی شاہراہ 5 مندرہ
Toچوک پنڈوڑی
Location
Countryپاکستان
Townsکوری دولال، غوثیہ چوک جوڑ، بھاٹہ ، گرمالی
Highway system

دیگر معلومات ترمیم

  • سڑک کی طوالت: 16 کلومیٹر
  • 2 رویہ
  • سپیڈ :بڑی گاڑیوں کے لیے کم سے کم 80 کلومیٹر/فی گھنٹہ اور زیادہ سے زیادہ 100 کلومیٹر/فی گھنٹہ اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے 120 کلومیٹر/فی گھنٹہ۔