منظر کاظمی بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو افسانہ نگار تھے۔

پیدائش ترمیم

مقام پیدائش دربھنگہ، بہار، 1940ء۔

تصنیفات ترمیم

  • ہمالہ کے آنسو ،افسانوی انتخاب
  • سرسری اس جہاں سے گذرے (سوانحی خاکہ)
  • یاترا، (افسانے)
  • لکشمن ریکھا، (افسانے)
  • اُردو غزل کا اسلوب
  • ہم جنگل کی طرف لوٹ رہے ہیں
  • شہید امن

وفات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔