منیر اکرم
منیر اکرم (انگریزی: Munir Akram) ایک سفارتکار ہیں۔ وہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب ہیں۔وہ 2002 سے 2008 پر بھی اس عہدے پر کام کرتے رہے ہیں۔
منیر اکرم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب | |||||||
آغاز منصب 30 ستمبر 2019 | |||||||
صدر | عارف علوی | ||||||
وزیر اعظم | عمران خان | ||||||
| |||||||
مدت منصب 28 مئی 2002 – 26 جولائی 2008 | |||||||
صدر | پرویز مشرف | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14 فروری 1945ء (79 سال) کراچی |
||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کراچی | ||||||
پیشہ | سفارت کار | ||||||
درستی - ترمیم |