مولانا جمشید علی خان ایک پاکستانی عالم دین ،شیخ الحدیث، مبلغ، تبلیغی جماعت کے نائب امیر اور مدرسہ عربیہ رائیونڈ کے سابق مہتمم تھے۔[1][2] مولانا جمشید کا تعلق جامشورو، سندھ سے تھا۔[3]

مولانا جمشید علی خان
معلومات شخصیت
وفات 3 نومبر 2014ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دماغی جریان خون   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دار العلوم دیوبند   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ حسین احمد مدنی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص طارق جمیل   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  واعظ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت مدرسہ عربیہ رائیونڈ ،  جامعہ اشرفیہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک تبلیغی جماعت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم اور درس و تدریس

ترمیم

مولانا جمشید دارالعلوم دیوبند سے فارغ التحصیل تھے. مولانا اشرف علی تھانوی کے صحبت یافتہ اور مولانا حسین احمد مدنی کے شاگرد خاص تھے۔ وہ حاجی عبد الوہاب کے خصوصی معتمد تھے۔ انھوں نے یورپ اور افریقہ اور خاص طور پر عرب دنیا میں بڑے پیمانے پر سفر کیے تھے۔ انھوں نے لاہور میں جامعہ اشرفیہ کی سرپرستی بھی کی۔

وہ مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل سمیت کئی علما کے استاد تھے۔[2]

وفات

ترمیم

3نومبر 2014ء، لاہور میں دماغی شریان کی وجہ سے مختصر علالت کے بعد تقریبا 85 سال کی عمر میں وفات پاگئے. ان کی نماز جنازہ تبلیغی اجتماع پنڈال کے میں ان کے بیٹے اور جانشین مولانا محمد خورشید خان نے پڑھائی۔ بعد ازاں ، انھیں تبلیغی مرکز، رائے ونڈ کے قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "مولانا جمشیدخان مرحوم : آپ کی تمام زندگی دعوت و تبلیغ میں گذری"۔ dunya.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2021 
  2. ^ ا ب "تبلیغی جماعت رائیونڈ کے نائب امیر مولانا جمشید علی خان انتقال کر گئے"۔ dailypakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2021 
  3. "تبلیغی جماعت کے نئے امیر50برس سے رائیونڈ مرکز میں ہیں"۔ ummat.net۔ 20 نومبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2021