مسعود اظہر
(مولانا مسعود اظہر سے رجوع مکرر)
مسعود اظہر اقوام متحدہ کی دہشت گرد تسلیم شدہ تنظیم[1] جیش محمد کے بانی اور قائد ہیں، جو زیادہ تر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرگرم ہے۔[2] 2016ء میں پٹھان کوٹ حملے کے بعد پاکستانی عہدے داروں نے انھیں گرفتار کر لیا تھا[3] لیکن بھارتی دعویٰ ہے کہ گرفتاری کا رنگ دے کر انھیں محفوظ کیا گیا۔[4] ہندوستان ٹائمز کے مطابق اپریل 2016ء میں وہ بالکل آزاد گھمتے دیکھے گئے۔[5] بھارت نے مسعود اظہر کو انتہائی دہشت گرد ترین کی فہرست میں شامل کیا ہوا ہے۔[6][7]
مسعود اظہر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جولائی 1968ء (56 سال) بہاولپور |
رہائش | پاکستان |
شہریت | پاکستان |
رکن | جیش محمد |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن |
پیشہ | دہشت گرد ، خطیب |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
عسکری خدمات | |
وفاداری | حرکتہ المجاہدین |
لڑائیاں اور جنگیں | افغانستان میں سوویت جنگ ، جموں و کشمیر میں بدامنی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Gunaratna، Rohan؛ Kam، Stefanie (2016)، Handbook of Terrorism in the Asia–Pacific، World Scientific، ISBN:978-1-78326-997-6
- ↑
"The astonishing rise of Jaish-e-Mohammed: It's bad news for Kashmir, India and Pakistan"۔ FirstPost۔ 2016-01-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-17
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|dead-url=
تم تجاهله (معاونت) - ↑
"Pakistan Arrests JeM Militants After Pathankot Airbase Attack"۔ جیو نیوز۔ 2016-01-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-13
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|dead-url=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Jaish's Masood Azhar under 'protective custody', confirms Punjab Law Minister آرکائیو شدہ 2016-10-03 بذریعہ وے بیک مشین, Dawn, 15 January 2016.
- ↑ JeM's Azhar lives freely in Pakistan, govt never detained him: Report آرکائیو شدہ 2016-10-05 بذریعہ وے بیک مشین, Hindustan Times, 26 April 2016.
- ↑
- ↑
India's most wanted۔ Frontline۔ ج 19۔ 2002۔ ISBN:0066210631۔ 2012-09-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ کتاب}}
: الوسيط غير المعروف|dead-url=
تم تجاهله (معاونت)