مولانا محمد ولی رازی پاکستان کے دیوبند مکتب فکر کے کبار علما میں شمار ہو تے ہیں۔

  • ولی رازی مفتی محمد شفیع کے بیٹے ہیں۔قیام پاکستان کے وقت ان کی عمر 13 ،12 برس تھی۔
  • آپ کراچی یونیورسٹی سے اسلامی علوم میں پہلی پوزیشن کے ساتھ ایم اے کر چکے آپ روزنامہ امت میں روشن جھرو کے کے عنوان سے کالم لکھتے ہیں۔
  • آپ مفتی تقی عثمانی اور مفتی رفیع عثمانی کے بھائی ہیں۔
  • سیرت النبی صلى الله عليه وسلم پر پہلی غیر منقوط کتاب "ہادی عالم"کے مصنف ہیں
ولی رازی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد محمد شفیع عثمانی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ہادیٔ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نمایاں کام

ترمیم

ان کا نمایاں اعزاز سیرت طیبہ پر لکھی جانے والی پہلی اردو معرّا غیر منقوط کتا ب ہادیٔ عالم ہے[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہادیٔ عالم محمد ولی رازی، دارالعلم کراچی