محمد رفیع عثمانی
مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی (پیدائش: 21 جولائی 1936ء) ، تحریک پاکستان کے رہنما اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی کے بڑے صاحب زادے ہیں۔ آپ پاکستان کے موجودہ مفتی اعظم اور مشہور درسگاہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے رئیس الجامعہ ہیں۔ [1]
محمد رفیع عثمانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 جولائی 1936 (86 سال) دیوبند، برطانوی ہند |
شہریت | ![]() |
اولاد | مفتی محمد زبیر عثمانی |
والد | مفتی محمد شفیع عثمانی |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دارالعلوم کراچی |
استاذ | عبد الحئی عارفی، مفتی ولی حسن ٹونکیؒ |
تلمیذ خاص | عبدالحق بلوچ |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
مفتی محمد رفیع عثمانی کا شمار پاکستان کے سرکردہ علما میں ہوتا ہے۔ اب تک درجن بھر کتابیں آپ کے قلم سے نکلی ہیں۔درس مسلم، دو قومی نظریہ، نوادر الفقہ قابل ذکر ہیں۔ہر ہفتہ بدھ کے دن آپ اپنے والد کی تفسیر معارف القرآن کا درس دیتے ہیں جس میں تخصصات کے طلبہ کی شرکت لازمی ہوتی ہے۔
حوالہ جاتترميم
- ↑ "مفتی رفیع عثمانی دارالعلوم کورنگی میں عید الاضحیٰ کی امامت کرینگے". Jang.com. 21.07.2021. اخذ شدہ بتاریخ 25.10.2021.