مولوی عصمت اللہ
مولوی عصمت اللہ، (وفات; 4 جون 2024ء)[1] ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 ءسے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ اس سے قبل بھی وہ 2008ء سے 2013ء تک رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں۔
مولوی عصمت اللہ | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
مدت منصب 2008 – 2013 | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 4 جون 2024ء |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیاسی دور
ترمیموہ 2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں آزاد امیدوار کے طور پر حلقہ این اے 264 (ژوب -و-شیرانی-و-قلعہ سیف اللہ) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 24,204 ووٹ حاصل کیے اور محمد خان شیرانی کو شکست دی۔ [2]
انھوں نے 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے امیدوار کے طور پر حلقہ این اے 264 (ژوب کم شیرانی اور قلعہ سیف اللہ) سے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑا لیکن وہ ناکام رہے۔ انھوں نے 27,514 ووٹ حاصل کیے اور وہ نشست محمد خان شیرانی سے ہار گئے۔ [3]
وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے 264 (کوئٹہ-I) سے متحدہ مجلس عمل (MMA) کے امیدوار کے طور پر دوبارہ قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔
وفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Saeed Khan (2024-06-04)۔ "جے یو آئی کے سینئر رہنماء مولانا عصمت اللہ انتقال کر گئے"۔ Mashriq TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2024
- ↑ "2008 election result" (PDF)۔ ECP۔ 05 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2018
- ↑ "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2018
- ↑ "مولانا عصمت اللہ پارٹی کا سرمایہ تھے'خدمات یاد رکھیں جائیں گی:مولانا فضل الرحمن"۔ Nawaiwaqt۔ 2024-06-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2024