محمد خان شیرانی، جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ہیں۔ ان کی پیدائش 1948 ضلع شیرانی میں ہوئی۔پاکستان عام انتخابات 2013 میں حلقہ این اے 264 سے منتخب ہوئے اور قومی اسمبلی میں ژوب،قلعہ سیف اللہ اور شیرانی کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ انھوں نے اپنا دینی تعلیم بنوں کے معراج العلوم سے حاصل کی۔ مولانا شیرانی ایک بھاری بھر کم سیاسی و علمی شخصیت ہیں ۔ اس وجہ سے سنجیدہ سیاسی حلقوں میں آپ کی دیانت اور راست بازی کی بنیاد پر آپ کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔ آپ کو امام سیاست بھی کہاجاتاہے ۔ مولانا شیرانی کا مولانا فضل الرحمن سے دو چیزوں پر سخت اختلاف ہے ۔

محمد خان شیرانی

رکن قومی اسمبلی
آغاز منصب
11 مئی 2013
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1948ء (عمر 75–76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ژوب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اول یہ کہ مولانافضل الرحمن نے انھیں بلوچستان میں عہدہ کیوں نہیں دیا دوم مولانا نے عمران خان کو یہودی ایجنٹ کیوں کہا اور اسرائیل کو تسلیم کیوں نہیں کرتے۔

مزید دیکھیے

ترمیم