مومن آباد ٹاؤن
(مومن آباد سے رجوع مکرر)
مومن آباد ٹاؤن (انگریزی: Momin Abad) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع اورنگی کا ایک انتظامی قصبہ ہے۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق مومن آباد سب ڈویژن کی آبادی دس لاکھ 1,000,708 افراد پر مشتمل ہے۔
Mominabad Town | |
---|---|
مومن آباد ٹاؤن | |
مومن آباد | |
نعرہ: عزم، محنت، ترقی | |
مومن آباد ٹاؤن کا نقشہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ماتحت | ضلع اورنگی |
تشکیل | 2015 |
مرکزی دفتر | ڈی ایم سی غربی |
تعداد انجمن مجلس | ۹
|
حکومت | |
• قسم | قصبہ بلدیاتی تنظیم |
• صدر قصبہ | ملک عارف |
• قائم مقام منتظم | احمد علی صدیقی |
• حلقہ | این اے-246 (کراچی غربی-III) |
• رکن ایوان زیریں | سید امین الحق (متحدہ قومی موومنٹ) |
رقبہ | |
• کل | 19 کلومیٹر2 (7 میل مربع) |
بلندی | 59 میل (194 فٹ) |
بلند ترین پیمائش | 175 میل (574 فٹ) |
پست ترین پیمائش | 21 میل (69 فٹ) |
آبادی (مردم شماری پاکستان 2023ء) | |
• کل | 1,000,708 |
• کثافت | 52,668.84/کلومیٹر2 (136,411.7/میل مربع) |
نام آبادی | کراچی والے |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC) |
رمزیہ ڈاک (کے-پی 2024) | 07409 |
ٹیلی فون کوڈ | 021 |
آیزو 3166 رمز | PK-SD |
علم آبادیات
ترمیممردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق مومن آباد سب ڈویژن کی آبادی دس لاکھ 1,000,708 افراد پر مشتمل ہے۔ 719,476 افراد اردو، 154,695 افراد پشتو، 37,880 پنجابی، 34,173 ہندکو، 21,996 بلوچی، 9,012 سرائیکی، 8,129 سندھی، 2,207 میواتی، 2,048 کشمیری، 321 کوہستانی، 169 براہوی، 140 شینا، 32 بلتی، 7 کلاشہ، اور 10,423 دیگر زبانیں بولنے والے افراد ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|