مومن آباد ٹاؤن (انگریزی: Momin Abad) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع اورنگی کا ایک انتظامی قصبہ ہے۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق مومن آباد سب ڈویژن کی آبادی دس لاکھ 1,000,708 افراد پر مشتمل ہے۔


Mominabad Town
مومن آباد ٹاؤن
مومن آباد
مومن آباد
مومن آباد ٹاؤن
مہر
نعرہ: عزم، محنت، ترقی
مومن آباد ٹاؤن کا نقشہ
مومن آباد ٹاؤن کا نقشہ
ملک پاکستان
صوبہ سندھ
ماتحتضلع اورنگی
تشکیل2015؛ 9 برس قبل (2015)
مرکزی دفترڈی ایم سی غربی
تعداد انجمن مجلس
۹
  • فرید کالونی
    ہریانہ کالونی
    بسم اللہ کالونی
    اسلام نگر
    مومن آباد
    فرنٹائیر کالونی
    بنارس کالونی
    پیر آباد
    قصبہ کالونی
حکومت
 • قسمقصبہ بلدیاتی تنظیم
 • صدر قصبہملک عارف
 • قائم مقام منتظماحمد علی صدیقی
 • حلقہاین اے-246 (کراچی غربی-III)
 • رکن ایوان زیریںسید امین الحق (متحدہ قومی موومنٹ)
رقبہ
 • کل19 کلومیٹر2 (7 میل مربع)
بلندی59 میل (194 فٹ)
بلند ترین  پیمائش175 میل (574 فٹ)
پست ترین  پیمائش21 میل (69 فٹ)
آبادی (مردم شماری پاکستان 2023ء)
 • کل1,000,708
 • کثافت52,668.84/کلومیٹر2 (136,411.7/میل مربع)
نام آبادیکراچی والے
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC)
رمزیہ ڈاک (کے-پی 2024)07409
ٹیلی فون کوڈ021
آیزو 3166 رمزPK-SD

علم آبادیات

ترمیم

مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق مومن آباد سب ڈویژن کی آبادی دس لاکھ 1,000,708 افراد پر مشتمل ہے۔ 719,476 افراد اردو، 154,695 افراد پشتو، 37,880 پنجابی، 34,173 ہندکو، 21,996 بلوچی، 9,012 سرائیکی، 8,129 سندھی، 2,207 میواتی، 2,048 کشمیری، 321 کوہستانی، 169 براہوی، 140 شینا، 32 بلتی، 7 کلاشہ، اور 10,423 دیگر زبانیں بولنے والے افراد ہیں۔



 

مومن آباد سب ڈویژن کی زبانیں (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق)

  اردو (71.89%)
  پشتو (15.45%)
  پنجابی (3.78%)
  ہندکو (3.41%)
  بلوچی (2.19%)
  دیگر (3.24%)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم