مکاؤ (Macau) مشرقی ایشیا میں واقع یہ ملک چین کے زیر انتظام ہے۔ یہ ملک گذشتہ دور میں پرتگال کا مقبوضہ رہا۔ اس ملک کو شہر کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ فی الحال یہ ملک چین کے زیر انتظام میں ہے۔[8] یہ دنیا کے امیر شہروں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔[9] اس کی مجموعی آبادی 680,000 ‏‏ ہے اور اس کا رقبہ 32.11‏‏مربع‏‏ کلومیٹر ہے اور یہ دنیا کا سب سے ‏‏گنجان آباد علاقہ‏‏ ہے.[10]

مکاؤ عوامی جمہوریہ چین کا خصوصی انتظامی علاقہ
Macao Special Administrative Region of the People's Republic of China[1]
  • 中華人民共和國澳門特別行政區
  • Região Administrativa Especial de Macau da República Popular da China
پرچم Macau
Emblem of Macau
ترانہ: 
مکاؤ
مکاؤ
Location of Macau
سرکاری زبانیں
نسلی گروہ
آبادی کا ناممکاوی (Macanese)
حکومتخصوصی انتظامی علاقہ جات
• چیف ایگزیکٹو
فرنانڈو چوئی
• انتظامیہ اور جسٹس سیکرٹری
فلورینڈا چان
• عدالتی صدر
سام ہو فائی
• اسمبلی صدر
ہو ایات سینگ
مقننہقانون ساز اسمبلی
قیام
• پرتگیزی انتظامیہ
1557
• پرتگیزی کالونی
1 دسمبر 1887
• آزادی
20 دسمبر 1999
رقبہ
• کل
31.3 کلومیٹر2 (12.1 مربع میل)[ا] (235th)
• پانی (%)
0
آبادی
• 2014[ب] تخمینہ
614,500[4] (167th)
• 2011 مردم شماری
552,503[5] (167th)
• کثافت
18,568/کلو میٹر2 (48,090.9/مربع میل) (اول)
جی ڈی پی (پی پی پی)2011 تخمینہ
• کل
US$47.19 بلین (98th)
• فی کس
US$82,400 (چوتھا)
جی ڈی پی (برائے نام)2012 [6] تخمینہ
• کل
US$44.300 بلین (98th)
• فی کس
US$77,353 (چوتھا)
ایچ ڈی آئی (2011)Steady 0.868[7]
ویری ہائی · 25th
کرنسیمکاوی پاتاکا (MOP)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+8 (مکاؤ معیاری وقت)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
نہیں
ڈرائیونگ سائیڈleft
کالنگ کوڈ+853
آیزو 3166 کوڈMO
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی.mo
مکاؤ
چینی نام
روایتی چینی 澳門
سادہ چینی 澳门
کینٹونیز جیوٹپنگ ou3mun4*2
کینٹونیز ییل Oumùhn
ہانیو پنین Àomén
لغوی معنی Bay gate
Macao Special Administrative Region
روایتی چینی 澳門特別行政區 (or 澳門特區)
سادہ چینی 澳门特别行政区 (or 澳门特区)
پرتگیزی نام
پرتگیزی Região Administrativa Especial de Macau for "Macau Special Administrative Region"
مکاؤ کا پرچم

متعلقہ مضامین مکاؤ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. As reflected in the Chinese text of the Macau emblem, the text of the Macao Basic Law آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bo.io.gov.mo (Error: unknown archive URL), and the Macao Government Website آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gov.mo (Error: unknown archive URL), the full name of the territory is the Macao Special Administrative Region of the People's Republic of China. Although the conventions of "Macao Special Administrative Region", "Macao" and "Macau" can also be used.
  2. The Macau Basic Law states that the official languages are "Chinese and Portuguese." It does not explicitly specify the standard for "Chinese". While Mandarin and آسان چینی حروفs are used as the spoken and written standards in برعظیم چین, Cantonese and روایتی چینی حروفs are the long-established de facto standards in Macau.
  3. "Macao Country Study Guide Volume 1 Strategic Information and Developments - Google Books"۔ 18 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018 
  4. "Demographic Statistics for the 1st Quarter 2014"۔ Government of Macau SAR Statistics and Census Service۔ 9 May 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2014 
  5. "Results of 2011 Population Census"۔ Statistics and Census Service. Macao SAR Government۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2012 
  6. "CIA World Factbook"۔ 09 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2014 
  7. Macau in Figures, 2013
  8. Macau Yearbook 2007, 475.
  9. Chan, 12-13.
  10. "Macao Population (2020)"۔ Worldometer (بزبان انگریزی)۔ 23 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2020 

ملاحظات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم