مہرین رزاق بھٹو

پاکستان میں سیاستدان

مہرین رزاق بھٹو (انگریزی: Mahreen Razaque Bhutto) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ مارچ 2008ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

مہرین رزاق بھٹو
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
مدت منصب
17 مارچ 2008ء – 16 مارچ 2013ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی زندگی

ترمیم

2008ء کے عام انتخابات

ترمیم

مہرین 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔[1][2]

2013ء کے عام انتخابات

ترمیم

مہرین 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئیں۔[3][4]

2018ء کے عام انتخابات

ترمیم

مہرین 2018ء کے عام انتخابات سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن ایک بار پھر منتخب ہوئیں۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Six PPP MNAs-elect quit PA seats". DAWN.COM (انگریزی میں). 15 مارچ 2008. Archived from the original on 2017-04-11. Retrieved 2017-04-10.
  2. "briefs..." www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Archived from the original on 2017-04-11. Retrieved 2017-04-10.
  3. "Women, minority seats allotted". DAWN.COM (انگریزی میں). 29 مئی 2013. Archived from the original on 2017-03-07. Retrieved 2017-03-07.
  4. "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 مئی 2013۔ 2017-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-07
  5. Reporter، The Newspaper's Staff (12 اگست 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-12