مہر ماہ سلطان مسجد (اسکودار)

مہر ماہ سلطان مسجد (Mihrimah Sultan Mosque) (ترکی زبان: Mihrimah Sultan Camii, İskele Camii) ترکی کے شہر استنبول کی بلدیہ اسکودار میں واقع ایک عثمانی مسجد ہے۔ یہ عثمانی طرز تعمیر کا ایک اعلی نمونہ ہے۔

مہر ماہ سلطان مسجد
Mihrimah Sultan Mosque
مہر ماہ سلطان مسجد
بنیادی معلومات
متناسقات41°01′36″N 29°00′58″E / 41.02667°N 29.01611°E / 41.02667; 29.01611
مذہبی انتساباسلام
ملکترکیہ
تعمیراتی تفصیلات
معمارمعمار سنان پاشا
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرعثمانی معماری
سنگ بنیاد1546
سنہ تکمیل1548
تفصیلات
مینار2
موادگرینائٹ، سنگ مرمر

تاریخ

ترمیم

مہر ماہ سلطان مسجد سلیمان اعظم اور خرم سلطان کی بیٹی مہر ماہ سلطان کے حکم پر معمار سنان پاشا نے تعمیر کروائی۔ یہ مہر ماہ سلطان کی بنوائی جانے والی پہلی مسجد ہے، جبکہ دوسری مہر ماہ سلطان مسجد (ادرنہ کاپی) ہے۔

حوالہ جات

ترمیم