میاں فدا حسین وٹو
میاں فدا حسین وٹو، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے مئی 2022 تک اور جولائی 2022 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔ وہ جولائی 2008 سے مارچ 2013 اور جون 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔
میاں فدا حسین وٹو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1960ء (عمر 63–64 سال) منچن آباد |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-237 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیممیاں فدا حسین وٹو یکم جنوری 1960 کو بہاولنگر میں پیدا ہوئے۔ [2]
سیاسی کیریئر
ترمیممیاں فدا حسین وٹو جون 2008 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حلقہ پی پی-277 (بہاولنگر-I) کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھیں 32,706 ووٹ ملے۔ وہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 277 (بہاولنگر-I) کے لیے مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔[3] دسمبر 2013 میں انھیں پارلیمانی سیکرٹری برائے جنگلات، جنگلی حیات مقرر کیا گیا۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-237 (بہاولنگر-I) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے۔ انھوں نے 2018 کے انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ وہ 16 اپریل 2022 کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے کی وجہ سے ڈی سیٹ ہوئے۔ وہ 17 جولائی 2022 کو حلقہ پی پی 237 سے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب کے طور پر دوبارہ منتخب ہوئے۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1481
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018
- ↑ "ECP de-seats 25 dissident PTI MPs who voted for Hamza Shahbaz"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022