میتل لاند نہر (انگریزی: Mittelland Canal) ((جرمنی: Mittellandkanal)‏، جرمن: [ˈmɪtl̩۔lant.kaˌnaːl] ( سنیے)) وسطی جرمنی میں ایک بڑی نہر ہے۔ یہ ملک کے آبی گزرگاہوں کے نیٹ ورک میں ایک اہم ربط کی حیثیت رکھتی ہے، جو مشرقی مغربی اندرون ملک آبی گزرگاہ فراہم کرتی ہے۔ اس کی اہمیت جرمنی سے آگے ہے کیونکہ یہ فرانس، سویٹزرلینڈ اور بینیلکس ممالک کو پولینڈ، چیک جمہوریہ اور بحیرہ بالٹک سے جوڑتا ہے۔ [1]

میتل لاند نہر
Mittelland Canal
میتل لاند نہر
تخصیص
لمبائی325.7 کلومیٹر (202 میل)
تاریخ
آغاز تعمیر1906
تاریخ تکمیل1938
جغرافیہ
نقطہ آگازDortmund-Ems Canal at Hörstel (near Rheine، جرمنی
نقطہ اختتامایلب and ایلب-ہافل نہر near Magdeburg، جرمنی
آغاز متناسقات52°16′37″N 7°36′18″E / 52.27694°N 7.60500°E / 52.27694; 7.60500
اختتام متناسقات52°14′46″N 11°44′49″E / 52.24611°N 11.74694°E / 52.24611; 11.74694

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Barry Sheffield (1995)۔ Inland Waterways of Germany۔ St Ives: Imray Laurie Norie & Wilson۔ ISBN 0-85288-283-1