میخائیل کلاشنکوف

سوویت اور روسی چھوٹے ہتھیاروں کے طراح

میخائیل تیموفیویچ کلاشنکوف (روسی: Михаил Тимофеевич Калашников; 10 نومبر 1919–23 دسمبر 2013) ایک روسی جنرل، ملٹری انجنئیر اور ہتھیار بنانے کا ماہر تھا جو چھوٹے ہتھیار ڈیزائن کرتا تھا۔ اس کے بنائے ہوئے مشہور ہتھیاروں میں اے۔کے 47 رائفل سب سے زیادہ مشہور ہوئی۔ اے۔ کے 47 رائفل ان کے نام کی مناسبت سے کلاشنکوف مشہور ہے۔ اس کے علاوہ AKM اور AK-74 رائفل بھی مشہور ہوئیں۔[6]

میخائیل کلاشنکوف
(روسی میں: Михаи́л Тимофе́евич Кала́шников ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Михаил Тимофеевич Калашников ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 10 نومبر 1919ء[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 دسمبر 2013ء (94 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایجیفسک  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوویت اتحاد (–1991)
روس (1992–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1952–1991)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مناصب
رکن سپریم سوویت برائے سودیت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1950  – 1958 
رکن سپریم سوویت برائے سودیت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1966  – 1989 
عملی زندگی
پیشہ انجینئر،  موجد،  مصنف،  فوجی افسر،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان روسی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں اے۔کے 47  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری روس  ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ سرخ فوج،  مسلح روسی افواج  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ لیفٹیننٹ جنرل (1999–)
میجر جنرل (1994–)
کرنل (1969–)  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں مشرقی محاذ (روسی جنگ عظیم)  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف سینٹ اینڈریو (1998)
 آرڈر آف فرینڈشپ آف پیپلز (1982)
 آرڈر آف لینن  (1976)[5]
 اعزاز اکتوبر انقلاب (1974)
 آرڈر آف لینن  (1969)[5]
لینن پرائز (1964)
 آرڈر آف لینن  (1958)
 آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر (1957)[5]
 آرڈر آف ریڈ اسٹار (1949)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/122238516  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14476831s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/122067620 — بنام: Mikhail Timofeyevich Kalashnikov — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14476831s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. http://www.rusarchives.ru/publication/kalashnikov.shtml

بیرونی روابط ترمیم