ہزار خان بجارانی
(میرہزار خان بجارانی سے رجوع مکرر)
میر ہزار خان بجرانی (پیدائش: 10 جولائی 1946ء– یکم فروری 2018ء) سیاست دان اور سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن تھے۔
ہزار خان بجارانی | |
---|---|
صوبائی اسمبلی سندھ | |
مدت منصب 31 مئی 2013ء – یکم فروری 2018ء | |
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
مدت منصب 1997ء – 2013ء | |
مدت منصب 1990ء – 1993ء | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 10 جولائی 1946ء |
وفات | 1 فروری 2018ء (72 سال) کراچی |
وجہ وفات | شوٹ |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
زوجہ | فریحہ رزاق ہارون |
اولاد | میر شبیر علی بجارانی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ پیٹرک اسکول |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
کراچی پولیس نے سندھ کے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی کی موت کو خودکشی قرار دے دیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ میر ہزار خان نے پہلے اپنی اہلیہ کو قتل کیا اور اس کے بعد خودکشی کر لی