میر جان اللہ شاہ
سید جان محمد شاہ رضوی روہڑوی (وفات: 1754ء) میر یا میر جان اللہ کے اسماء سے معروف ہیں جو شاہ عنایت اللہ شہید کے اہم خلیفہ تھے۔ روایات کے مطابق شاہ عنایت اللہ نے کہا تھا کہ جس نے کبھی جان اللہ کو دیکھا، اس نے مجھے دیکھ لیا۔[1]
صوفی سید جان محمد شاہ رضوی | |
---|---|
معروفیت | میر جان اللہ شاہ |
وفات | 1754ء |
نسل | سندھی |
عہد | قرون وسط |
شعبۂ زندگی | سندھ، پاکستان |
مذہب | اسلام |
مکتب فکر | تصوف |
شعبۂ عمل | عارفانہ کلام |
اہم نظریات | تصوف، فارسی صوفیانہ شاعری |
مؤثر | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سنڌ جا سهروردي بزرگ--ڊاڪٽر ميمڻ عبد المجيد سنڌي؛ رسالو:مهراڻ؛ 1984جلد 33 ڇپيندڙ:سنڌي ادبي بورڊ
پیش نظر صفحہ تصوف سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |