میزورم
(میزورام سے رجوع مکرر)
میزورم بھارت کی ایک ریاست جو شمال مشرقی بھارت میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں بھارت کی دیگر ریاستیں تریپورہ، آسام اور منی پور سے ملتی ہیں، جبکہ بنگلہ دیش اور برما کی سرحدیں بھی اس ریاست سے متصل ہیں۔ میزورم 20 فروری 1987ء کو بھارت کی 23ویں ریاست بنا۔[3] اس کا دار الحکومت آئیزول ہے۔
ریاست | |
بھارت میں میزورم کا مقام | |
ملک | بھارت |
قیام | 20 فروری 1987 |
دار الحکومت | آئیزول |
بڑا شہر | آئیزول |
اضلاع | 8 |
حکومت | |
• گورنر | وکوم پروشوٹھامن |
• وزیر اعلی | پو لال ٹھن ہاؤلا (انڈین نیشنل کانگرس) |
• مقننہ | یک ایوانی (40 نشستیں) |
• پارلیمانی حلقہ انتخاب | 1 |
• عدالت عالیہ | گوہاٹی عدالت عالی |
رقبہ | |
• کل | 21,081 کلومیٹر2 (8,139 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 24واں |
آبادی (2011) | |
• کل | 1,091,014 |
• درجہ | 27وا1ں |
• کثافت | 52/کلومیٹر2 (130/میل مربع) |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30) |
آیزو 3166 رمز | IN-MZ |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | 0.790 (بلند) |
درجہ برائے انسانی ترقیاتی اشاریہ | دوسرا (2005) |
خواندگی | 91.58%[1](دوسرا)2011 مردم شماری |
دفتری زبانیں | میزو[2] |
ویب سائٹ | mizoram.gov.in |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "مردم شماری"۔ Census of India۔ وزارت مالیات بھارت۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-07
- ↑ Commissioner, Linguistic Minorities، 41ویں روداد: جولائی 2002 - جون 2003، ص paras 28.4, 28.9، 2007-02-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2007-07-16
- ↑ "میزورم بھارت کی 23ویں ریاست"۔ APN News۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-20
ویکی ذخائر پر میزورم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |