تری پورہ بھارت کے مشرقی علاقے میں واقع ایک ریاست ہے۔ یہ ملک کی تیسری مختصر ترین ریاست ہے۔ اس کا کل رقبہ 10,491.69 کلومیٹر2 (4,050.86 مربع میل) ہے۔ اس کے مغرب، جنوب اور شمال میں بنگلہ دیش اور مشرق میں آسام اور میزورم واقع ہیں۔


ত্রিপুরা
ریاست
تری پورہ
مہر
بھارت میں تری پورہ کا وقوع
بھارت میں تری پورہ کا وقوع
ریاست تری پورہ کا نقشہ
ریاست تری پورہ کا نقشہ
ملک بھارت
قائم21 جنوری 1972
پایۂ تختاگرتلا
عظیم تریں شہراگرتالا
اضلاع4
حکومت
 • گورنرڈی وائی پاٹیل[1]
 • وزیرِ اعلیٰمانک سرکار[2] (اشتمالی جماعتِ ہند)
 • قانون ساز مجلسیک مجلسی (60 نشستیں)
 • پارلیمانی حلقہ2
 • عدالتِ عالیہگوہاٹی عدالتِ عالیہ - اگرتلا بینچ
رقبہ
 • کل10,491.69 کلومیٹر2 (4,050.86 میل مربع)
رقبہ درجہ26 واں
آبادی (2011ء)
 • کل3,671,032
 • درجہ21 واں
 • کثافت350/کلومیٹر2 (910/میل مربع)
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
انسانی ترقیاتی اشاریہIncrease 0.608 (medium)
درجہ23واں (2005ء)
خواندگی87.75% (4th)
دفتری زبانیںبنگالی، کوکبوروک
ویب سائٹtripura.nic.in

حولہ جات

ترمیم
  1. "Our Governor"۔ Government of Tripura۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اپریل 2012 
  2. "Profile of Chief Minister"۔ Government of Tripura۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اپریل 2012