میزورم بھارت کی ایک ریاست جو شمال مشرقی بھارت میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں بھارت کی دیگر ریاستیں تریپورہ، آسام اور منی پور سے ملتی ہیں، جبکہ بنگلہ دیش اور برما کی سرحدیں بھی اس ریاست سے متصل ہیں۔ میزورم 20 فروری 1987ء کو بھارت کی 23ویں ریاست بنا۔[3] اس کا دار الحکومت آئیزول ہے۔

میزورم
ریاست
میزورم
مہر
بھارت میں میزورم کا مقام
بھارت میں میزورم کا مقام
ملکFlag of India.svg بھارت
قیام20 فروری 1987
دار الحکومتآئیزول
بڑا شہرآئیزول
اضلاع8
حکومت
 • گورنروکوم پروشوٹھامن
 • وزیر اعلیپو لال ٹھن ہاؤلا (انڈین نیشنل کانگرس)
 • مقننہیک ایوانی (40 نشستیں)
 • پارلیمانی حلقہ انتخاب1
 • عدالت عالیہگوہاٹی عدالت عالی
رقبہ
 • کل21,081 کلو میٹر2 (8,139 مربع میل)
رقبہ درجہ24واں
آبادی (2011)
 • کل1,091,014
 • درجہ27وا1ں
 • کثافت52/کلو میٹر2 (130/مربع میل)
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
آیزو 3166 رمزIN-MZ
انسانی ترقیاتی اشاریہIncrease2.svg 0.790 (بلند)
درجہ برائے انسانی ترقیاتی اشاریہدوسرا (2005)
خواندگی91.58%[1](دوسرا)2011 مردم شماری
دفتری زبانیںمیزو[2]
ویب سائٹmizoram.gov.in

حوالہ جاتترميم

  1. "مردم شماری". Census of India. وزارت مالیات بھارت. مؤرشف من الأصل في 26 دسمبر 2018. اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2012. 
  2. Commissioner, Linguistic Minorities، 41ویں روداد: جولائی 2002 - جون 2003، صفحہ paras 28.4, 28.9، مورخہ 24 فروری 2007 کو اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2007 
  3. "میزورم بھارت کی 23ویں ریاست". APN News. مؤرشف من الأصل في 26 دسمبر 2018. اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2012.