میٹھا سوڈا
میٹھا سوڈا سوڈیئم بائی کاربونیٹ کو کہتے ہیں جس کا فارمولا NaHCO3 ہوتا ہے۔ اسے کھانے کا سوڈا یا بیکنگ پاوڈر بھی کہتے ہیں۔ جب آٹے یا میدے میں میٹھا سوڈا ملا کر پکاتے ہیں تو اس میں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس خارج ہوتی ہے جو لاکھوں چھوٹے چھوٹے بلبلوں کی شکل میں ہوتی ہے۔ اس کی وجہ سے آٹا یا میدہ پھول جاتا ہے۔ یہ نان، ڈبل روٹی اور کیک وغیرہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔
| |||
نام | |||
---|---|---|---|
IUPAC name
Sodium hydrogen carbonate
| |||
دیگر نام
Baking soda, bicarb (laboratory slang), bicarbonate of soda, nahcolite
| |||
شناخت | |||
رقم CAS | 144-55-8 | ||
بوب کیم (PubChem) | 516892 | ||
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
|
|||
|
|||
خواص | |||
مالیکیولر فارمولا | NaHCO 3 |
||
مولر کمیت | 84.0066 g mol−1 | ||
ظہور | White crystals | ||
بو | Odorless | ||
کثافت |
|
||
الذوبانية في الماء | |||
الذوبانية | 0.02 wt% acetone, 2.13 wt% methanol @22 °C.[4] insoluble in ایتھنول | ||
log P | −0.82 | ||
حموضة (pKa) | |||
معامل الانكسار (nD) | nα = 1.377 nβ = 1.501 nγ = 1.583 | ||
ساخت | |||
قلمی ساخت | Monoclinic | ||
كيمياء حرارية | |||
الحرارة القياسية للتكوين ΔfH |
−950.8 kJ/mol[6] | ||
إنتروبيا مولية قياسية S |
101.7 J/mol K[6] | ||
الحرارة النوعية، C | 87.6 J/mol K[6] | ||
علم الأدوية | |||
كود ATC | B05 | ||
طريق التناول | Intravenous, oral | ||
المخاطر | |||
مخاطر | Causes serious eye irritation | ||
NFPA 704 | |||
نقطة الوميض | Incombustible | ||
LD50 | 4220 mg/kg (rat, oral)[7] | ||
مركبات متعلقة | |||
أنيونات أخرى | دھوبی سوڈا | ||
كتيونات أخرى | |||
بطور دوا
ترمیمچند دہائی پیشتر میٹھے سوڈے کو معدے کی تیزابیت ختم کرنے کے لیے بڑی کثرت سے استعمال کیا جاتا تھا (مثلاً ENO)۔ لیکن اس میں ایک خامی یہ ہوتی تھی کہ اس کی وجہ سے پیشاب کی تیزابیت بھی ختم ہو جاتی تھی۔ اگر میٹھے سوڈے کے ساتھ دودھ کا بھی استعمال کیا جائے تو پیشاب میں تیزابیت نہ ہونے کی وجہ سے گردے اور مثانے میں پتھری بننے کے امکانات بہت بڑھ جاتے ہیں جسے milk alkali syndrome کہتے ہیں۔ omeprazole کی ایجاد کے بعد میٹھے سوڈے کا بطور ضدِ تیزابیت استعمال تقریباً ختم ہو گیا ہے۔
میٹھا سوڈا انجکشن کے لیے بھی دستیاب ہوتا ہے اور سوڈا بائی کارب کہلاتا ہے۔ یہ انجکشن مریض کو اُس وقت لگائے جاتے ہیں جب خون کی تیزابیت بڑھ چکی ہو جیسے شدید اسہال یا کارڈیئک ارسٹ (cardiac arrest) کے بعد۔
مزید دیکھیے
ترمیم- ↑ Haynes, p. 4.90
- ^ ا ب پ Haynes, p. 5.194
- ^ ا ب پ "Sodium Bicarbonate" (PDF)۔ United Nations Environment Programme۔ 2011-05-16 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ J. L. Ellingboe؛ J. H. Runnels (1966)۔ "Solubilities of Sodium Carbonate and Sodium Bicarbonate in Acetone-Water and Methanol-Water Mixtures"۔ J. Chem. Eng. Data۔ ج 11 شمارہ 3: 323–324۔ DOI:10.1021/je60030a009
- ^ ا ب Haynes, p. 7.23
- ^ ا ب پ Haynes, p. 5.19
- ↑ Chambers, Michael۔ "ChemIDplus – 144-55-8 – UIIMBOGNXHQVGW-UHFFFAOYSA-M – Sodium bicarbonate [USP:JAN] – Similar structures search, synonyms, formulas, resource links, and other chemical information"۔ chem.sis.nlm.nih.gov۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-15