میگھنا مشرا

بھارتی پس پردہ گلوکارہ
(میگنا مشرا سے رجوع مکرر)

میگنا مشرا (انگریزی: Meghna Mishra) (ولادت: 23 جولائی 2001ء) بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے۔ جن کو بنیادی طور پر میوزک ڈائریکٹر امیت تریویدی نے پس پردہ گلوکارہ منتخب کیا تھا۔ 2017ء میں میگنا نے زائرہ وسیم ، مہر وج اور عامر خان کی اداکاری میں بننے والی فلم سیکریٹ سپر اسٹار میں، 2 سپر ہٹ نغمے "ناچدی پھرا" اور "میں کون ہوں" پیش کیا۔[1] انھوں نے 63 ویں فلم فیئر ایوارڈز میں "ناچدی پھرا" کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ جیتا۔ آن لائن پورٹل کے ذریعہ گانے "میں کون ہوں" کو 2017ء کے بہترین ہندی گانوں میں سے ایک کے طور پر چن لیا گیا تھا۔ [2]سیکرٹ سپر اسٹار کے نغموں کوثر منیر نے لکھے تھے اور امیت تریویدی نے موسیقی دی تھی۔[3]

میگھنا مشرا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 جولا‎ئی 2001ء (23 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریکارڈ نامہ

ترمیم
سال فلم نغمہ زبان نغمہ ساز
2014ء ککولی:اے جوڑنی آف لوو ایلٹین بیلٹن بنگالی زبان میت بردرز
وٹی ڈانڈو چلا کھلیا وٹی ڈانڈو مراٹھی زبان سنتوش مولیکر
2017ء سیکرٹ سپر اسٹار (2017ء فلم) "میں کون ہوں" ہندی زبان امیت تریویدی
"میری پیاری امی"
"ناچدی پھرا"
"سپنے رے"
"او رے مانوا"
2018ء منمرضیاں "کنڈلی"
2019ء تریتیا ادھیائے ہزار بوچور بنگالی آرین

ایوارڈ اور نامزدگی

ترمیم
سال ایوارڈ درجہ نامزد نغمہ نتیجہ حوالہ
2018ء فلم فیئر اعزازات بہترین پس پردہ گلوکارہ "ناچدی پھرا" (سیکرٹ سپر اسٹار) فاتح [4]
زی سین ایوارڈ "میں کون ہوں" (سیکرٹ سپر اسٹار) نامزد [5]
مرچی موسیقی ایوارڈ سال کی آنے والی خواتین آواز فاتح [6][7]
"میری پیاری امی" (سیکرٹ سپر اسٹار) نامزد
"ناچدی پھرا" (سیکرٹ سپر اسٹار)
بالی ووڈ فلم جرنلسٹ ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ "میں کون ہوں" (سیکرٹ سپر اسٹار) فاتح [8]
"ناچدی پھرا" (سیکرٹ سپر اسٹار)
نیوز 18 ریل مووی ایوارڈ [9]
آئیفا ایوارڈ "میں کون ہوں" (سیکرٹ سپر اسٹار) [10]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Secret Superstar's musical discovery Meghna Mishra says response to film is 'a dream come true'"۔ First Post۔ اکتوبر 26، 2017 {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  2. Ghosh، Devarsi۔ "Bollywood in 2017: It's Pritam's year again, but Tanishk-Vayu is the talent to watch out for"
  3. "Aamir Khan introduces Meghna Mishra at Main Kaun Hoon song launch event"۔ Bolly Worm۔ اگست 21، 2017۔ 2021-12-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03 {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  4. "63rd Jio Filmfare Awards 2018: Complete winners' list"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 24 جنوری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-28
  5. "Zee Cine Awards 2018 - Winners"۔ Zee Cine Awards۔ 2017-12-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  6. "Mirchi Music Awards 2017 Winners"۔ Mirchi Music Awards
  7. "Mirchi Music Awards 2017 Nominations"۔ Mirchi Music Awards
  8. "List of Power Brands Bollywood Award Winners"۔ Power Brands۔ 2020-10-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  9. "News18 Reel Movie Awards 2017"۔ سی این این نیوز 18
  10. "IIFA Awards 2018 Winners"۔ IIFA۔ 2019-03-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03