میگھا آکاش

بھارتی فلمی اداکارہ

میگھا آکاش (ولادت:26 اکتوبر 1995ء ) تمل ، تیلگو اور ہندی فلموں میں کام کرنے والی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔ [3] انھوں نے 2017ء میں فلم لائئ سے تیلگو فلم انڈسٹری میں قدم رکھا۔ [4] [5] اور 2019ء میں وہ تمل فلم پیٹا اور ہندی فلم سیٹلائیٹ شنکر میں نظر آئیں۔q1QQ14

میگھا آکاش
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 اکتوبر 1995ء (29 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش چنئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

میگھا تامل ناڈو کے چنئی میں 26 اکتوبر 1995ء کو پیدا ہوئیں تھیں ۔[6][7] ان کے تیلگو تھے اور والدہ ملیالی تھیں۔[8][9] ان کے والدین اشتہاری میں کام کرتے تھے ۔[10] انھوں نے اپنی تعلیم لیڈی اینڈال اسکول اور وومن کرسچین کالج چنئی سے حاصل کی ۔ [11]میگھا تمل زبان میں مہارت رکھتی ہیں۔[12]

فلمی کیریئر

ترمیم

میگھا آکاش نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2014ء کی تمل زبان کی فلم اورو پکا کتھائی میں مرکزی کردا ادا کرکے کیا تھا جس میں ان کے مدمقابل اداکار کالیداس جے رام تھے، مگر کچھ مسائل کی بنا پر یہ فلم سینما تھیٹرز میں ریلیز نہیں ہو پائی، البتہ زی کمپنی کے پاس اس فلم کے رائٹس ہونے کی وجہ سے اسے کئی برسوں بعد سال 2018ء میں زی کے ڈیجیٹل ویب پلیٹ فارم زی5 پر ریلیز کیا گیا۔[13] اس کے بعد انھوں نے 2017ء میں تیلگو فلم لائی میں اداکاری کی جس میں ان کے مدمقابل اداکار نتن تھے، سینمامیں پہلے ریلیز ہونے کی وجہ سے یہ میگھا آکاش کی پہلی فلم کہلائی۔[14] سال 2018ء میں وہ ایک بار پھر اداکار نتن کے ساتھ فلم چل موہن رنگا میں نظر آئیں۔ 2019ء میگا آکاش کے لیے بہترین ثابت ہوا جس میں ان کی بیک وقت چار تمل فلمیں ریلیز ہوئیں ۔ سب سے پہلے انھوں نے اداکار دھنش کے ساتھ تمل فلم اینائی نوکی پیموم تھوٹا سائن کی مگر اس کی ریلیز میں تاخیر ہو گئی۔ 2019ء میں میگھا کی پہلی ریلیز تمل فلم پیٹا تھی، جس میں رجنی کانت، وجے سیتوپتی، ایم سشی کمار، سمرن اور ترشا کرشنن جیسے اداکاروں نے کام کیا۔ [15][16] میگھا کی دیگر تمل فلموں میں اداکار اتھروا کے ساتھ بوم رینگ ، سیلمبرسن  اور کیتھرین ٹریسا کے ساتھ وانتھا راجاوتھن ورون شامل ہیں۔ اسی سال انھوں نے ہندی فلم سیٹلائیٹ شنکر سے بالی ووڈ انڈسٹری میں بھی قدم رکھا۔ اس فلم میں ان کے مدمقابل آدتیہ پنچولی کے بیٹے سورج پنچولی تھے۔

سال 2020ء میں میگھا آکاش کی آنے والی فلموں میں اداکار شیوا کنڈکوری اور کاجل اگروال کے ساتھ تیلگو فلم منو چریتر اور اداکار وجے سیتوپتی کے ساتھ تمل فلم یاادم اوور یاورم کلیر شامل ہیں۔

فلموں کی فہرست

ترمیم
چابی
ان فلموں کی نمائندگی کرتا ہے جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی ہیں
سال عنوان کردار ساتھی فنکار ڈائریکٹر زبانیں نوٹ / ڈب Ref.
2017ء لائی چیترا نتن، ارجن سرجا ہانو رگھاواپڈی تیلگو تلگو پہلی فلم

ہندی ڈب : لائی

[17]
2018ء چل موہن رنگا میگھا نتن، علی کرشنا چیتھنیا تیلگو ہندی ڈب : آ ا 2 [18] [19]
2019ء پیٹا انو رجنی کانت، وجے سیتوپتی،

ترشا کرشنن، سمرن

کارتک سببارج تمل تمل پہلی فلم

ہندی ڈب : پیٹا

[20]
وانتھا راجاوتھن ورون مایا سیلمبرسن ، کیتھرین ٹریسا سندر سی تمل [21]
بوم رینگ گیگی اتھروا، آر کننان تمل ہندی ڈب : بوم رینگ [22]
سیٹلائٹ شنکر پریمیلا سورج پنچولی عرفان کمال ہندی بالی ووڈ میں پہلی [23]
اینائی نوکی پیموم تھوٹا لیکھا دھنش، گوتم مینن تمل [24]
2020ء اورو پکا کتھائی - اعلان ہوگا - کالیداس جے رام بالاجی تھرانیتھرن تمل تاخیر / زی5 ویب پر ریلیز [25]
منو چریتر - اعلان ہوگا - کاجل اگروال، شیوا کنڈکوری بھاراتھ کمار پی تیلگو فلم بندی [26]
یاادم اوور یاورم کلیر - اعلان ہوگا - وجے سیتوپتی وینکٹا کرشنا روگنتھ تمل فلم بندی

ایوارڈز اور نامزدگی

ترمیم
سال ایوارڈ قسم فلم نتیجہ حوالہ.
2018ء سیما ایوارڈ بہترین پہلی اداکارہ نامزد [27]
2019ء ایڈیسن ایوارڈ کالی وڈ کی راجکماری فاتح [28]
2020ء ایڈیسن ایوارڈ بہترین نئی اداکارہ وانتھا راجاوتھن ورون نامزد [29]
[30]
جے ایف ڈبلیو مووی ایوارڈ بہترین نئی اداکارہ اینائی نوکی پیموم تھوٹا فاتح [31]

|}

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/tamil/movies/news/happy-birthday-megha-akash-celebrate-the-actress-24th-birthday-with-10-of-her-best-instagram-pics/articleshow/71774089.cms — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جون 2022
  2. The Times of India — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جون 2022
  3. "Megha Akash"۔ Jyothsna۔ BehindWoods۔ 6 مارچ 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-30
  4. "Megha Akash: Movies, Photos, Videos, News, Biography & Birthday | eTimes"۔ timesofindia.indiatimes.com
  5. "All you want to know about #MeghaAkash"۔ FilmiBeat
  6. "Lie Actress Megha Akash Exclusive Interview - Talking Movies With iDream #470"۔ YouTube۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-22۔ Watch at 7:26, she says "I'm born and brought up in Chennai"
  7. "Happy Birthday Megha Akash: Celebrate the actress' 24th Birthday with 10 of her best Instagram pics". The Times of India (انگریزی میں). 26 اکتوبر 2019. Retrieved 2019-11-14.
  8. "Megha Akash"۔ Jyothsna۔ BehindWoods۔ 6 مارچ 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-30
  9. "Interview : Megha Akash - I have also signed Nithin's next". 123telugu.com (انگریزی میں). 4 اگست 2017. Retrieved 2021-03-02.
  10. Chowdhary, Y. Sunita (25 جولائی 2017). "Megha Akash: Sun shines on her". The Hindu (Indian English میں). ISSN:0971-751X. Retrieved 2021-03-02.
  11. Megha Akash [@] (5 مئی 2017)۔ "Megha Akash Retweeted Rakesh Yes. I'm from Lady Andal. Thank you. ☺" (ٹویٹ)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-14 – بذریعہ ٹویٹر {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)
  12. "Megha Akash"۔ Jyothsna۔ BehindWoods۔ 6 مارچ 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-30
  13. Kumar, Pradeep (23 دسمبر 2020). "Balaji Tharaneetharan thought 'Oru Pakka Kathai' would remain unreleased". The Hindu (Indian English میں). ISSN:0971-751X. Retrieved 2020-12-23.
  14. Jayakrishnan (10 اگست 2017). "LIE heroine, Megha Akash elated about her Tollywood debut". The Times of India (انگریزی میں). Retrieved 2021-02-13.
  15. Chowdhary، Y. Sunita (25 جولائی 2017)۔ "Megha Akash: Sun shines on her"۔ The Hindu – بذریعہ www.thehindu.com
  16. "Megha Akash Movies: Latest and Upcoming Films of Megha Akash | eTimes"۔ timesofindia.indiatimes.com
  17. "Megha Akash: Audience will love to see nithiin and me lie to each other in 'LIE"."۔ Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-08
  18. "Interview with Megha Akash about Chal Mohan Ranga by Maya Nelluri"۔ Idlebrain۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-16
  19. "Chal Mohana Ranga First Look Out : Nithiin And Megha Akash Are All Set To Win Over Our Hearts With This Romantic Drama"۔ India.com۔ 11 فروری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-16
  20. "MEGHA AKASH: I WAS RAJINIFIED ON THE SETS OF PETTA EVERYDAY"۔ In.com۔ 30 جنوری 2019۔ 2019-11-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-16
  21. "Megha Akash joins Simbu's film with Sundar C"۔ Times of India۔ 4 ستمبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-16
  22. "Megha Akash, Atharvaa, Director Kannan talk about Boomerang, and Rajinikanth's appreciation"۔ Firstpost۔ 12 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-16
  23. "Megha Akash debuts in Bollywood"۔ 30 ستمبر 2018۔ 2019-10-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-04
  24. "Megha Akash recounts her gastronomical adventures in Turkey during 'Enai Noki Paayum Thota' shoot."۔ The New Indian Express۔ 2 اپریل 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-16
  25. "All you want to know about Oru Pakka Kathai."۔ The New Indian Express۔ 19 اکتوبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-16
  26. "Kajal Aggarwal presents 'Manu Charitra' starring Shiva Kandukuri and Megha Akash"۔ Times of India۔ 11 مئی 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-16
  27. "SIIMA Awards 2018 - Telugu, Kannada nomination list out: Date, place of 7th edition revealed"۔ Ibtimes۔ 5 ستمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-16
  28. "EDISON AWARDS 2019"۔ Edison Awards۔ 2020-01-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-14
  29. "Edison Awards 2020 nominations"۔ Edison Awards۔ 2019-12-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-14
  30. "Edison Awards 2020: Vijay, Thala Ajith, Rajinikanth, Chiyaan Vikram Nominated For 'Mass Hero of the Year'; Here's The Complete List of Nominations"۔ Latestly.com۔ 27 نومبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-14
  31. "Twin Birds Presents JFW Movie Awards 2020"۔ Just for women۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-16

بیرونی روابط

ترمیم