نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
(نائب سيكرٹري جنرل اقوام متحدہ سے رجوع مکرر)
نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (Deputy Secretary-General of the United Nations) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا نائب ہے۔ دفتر سیکرٹری جنرل کی متعدد انتظامی ذمہ داریوں کو سر انجام دینے کے لیے بنایا گیا۔[1][2][3]
نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ Deputy Secretary-General the United Nations | |
---|---|
اقوام متحدہ کی علامت | |
خطاب | عزت مآب |
جواب دہ | سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ |
نشست | اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر نیویارک شہر، ریاستہائے متحدہ |
تقرر کُننِدہ | سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ The Secretary-General appoints the Deputy Secretary-General following consultations with اقوام متحدہ کے رکن ممالک and in accordance with Article 101 of the Charter of the United Nations.[1] |
مدت عہدہ | نیچے دیکھیے The term of office of the Deputy Secretary-General cannot not exceed that of the Secretary-General.[1] |
قیام بذریعہ | اقوام متحدہ جنرل اسمبلی قرارداد 52/12 B[1] |
تاسیس کنندہ | Louise Fréchette |
تشکیل | 1997 |
ویب سائٹ | Deputy Secretary-General |
فہرست نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
ترمیمنائب سیکرٹری جنرل |
تصویر | ملک | مدت | سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ |
---|---|---|---|---|
Louise Fréchette | کینیڈا | 1 اپریل 1997–1 اپریل 2006 | کوفی عنان | |
Mark Malloch Brown | مملکت متحدہ | 1 اپریل 2006–31 دسمبر 2006 | ||
Asha-Rose Migiro | تنزانیہ | 5 فروری 2007–1 جولائی 2012 | بان کی مون | |
یان ایلیاسن | سویڈن | 1 جولائی 2012–2016 |
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت United Nations. General Assembly (52nd Session) (1998-01-09)۔ "Renewing the United Nations: a programme for reform (A/RES/52/12 B)" (PDF)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2007
- ↑ United Nations. General Assembly (52nd Session) (1997-10-07)۔ "Report of the Secretary-General, Addendum (A/51/950/Add.1)" (PDF)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2010
- ↑ United Nations. General Assembly (52nd Session) (1997-11-10)۔ "Letter dated 10 November 1997 from the Secretary-General to the President of the General Assembly (A/52/585)" (PDF)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2010