نائنتھ ایونیو (اسلام آباد)
نائنتھ ایونیو جسے آغا شاہی ایوینیو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جسے پاکستانی سیاستدان آغا شاہی کے نام پر رکھا گیا ہے، [1][2] اسلام آباد میں واقع ایک سگنل فری سڑک ہے۔ اس کا افتتاح 25 فروری 2008 ء کو اس وقت کے سی ڈی اے کے چیئرمین کامران لاشاری نے کیا تھا۔ [3]
Faiz Ahmed Faiz Metrobus Station at Ninth Avenue |
یہ فاطمہ جناح پارک کے قریب خیابانِ اقبال (مارگلہ روڈ) سے شروع ہوتا ہے اور راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی آئی جے پی روڈ پرختم ہوتا ہے۔ یہ سیکٹر F-8, G-8, H-8, I-8 اور F-9, G-9, H-9, I-9 کے درمیان پھیلا ہوا ہے۔ نائنتھ ایونیو PKR 1,686.373 ملین کی لاگت سے تعمیر کیا گیا تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Kamran Rahmat (2008-05-03)۔ "What's in a name? A road to fame!"۔ ڈان (اخبار) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2022
- ↑ Kamran Shafi (2008-04-01)۔ "Why, pray, Agha Shahi Avenue?"۔ ڈان (اخبار) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2022
- ↑ Maha Mussadaq (2010-04-18)۔ "Oh dear! — a pretty sight may be but not comfortable living"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2022